News Bracker Offical

News Bracker Offical عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان

27/10/2024

وزیرآباد
بیٹی کیلئے فرنیچر لینے جانے والا باپ حادثے میں جانبحق بیٹی کی 3 دن بعد شادی تھی

27/10/2024

لندن میں ہونے والے عالمی کبوتر بازی کے مقابلے میں شامل ہونے کے لیے پاکستان کے ماہر کبوتر باز لندن روانہ😂

20/10/2024

اگر تحریک انصاف ان ترامیم کو ووٹ نہیں کرتی تو 26 ویں آئینی ترمیم عوام میں متنازع ہو جائے گی۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

ایوان نے ائینی ترمیم پر ووٹنگ کی تحریک اکثریت رائے سے منظور کر لی
20/10/2024

ایوان نے ائینی ترمیم پر ووٹنگ کی تحریک اکثریت رائے سے منظور کر لی

19/10/2024

مُرشِد سے ملاقات کا وقت تبدیل.
اب 12:30 پر ملاقات ہوگی !

16/10/2024

واقعہ پنجاب کالج ہوا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ صرف پنجاب کالج کے سٹوڈنٹ نکلیں گے سب نکلو انصاف کے لیےوہ قوم کی بیٹی ہے

15/10/2024

جنوبی وزیرستان کے ایک بچی کا جرگہ سے بیان👇👇👇

15/10/2024

غائبانہ نماز جنازہ تو دیکھے ہیں مگر غائبانہ افتتاح پہلی بار دیکھ رہا ہوں...!!!😂
گوادر ایئرپورٹ کا اسلام آباد میں افتتاح 🤷

15/10/2024

9 مئی کی طرح کالج کی سی سی فوٹیج ہی غائب کر دی گئ 😡🖐

15/10/2024

پاکستانی میڈیا 😡
لاہور کالج واقع کی کسی ایک نیوز چینل نے بھی کوریج نہیں کی یہاں سے اندازہ لگا لیں آپکا میڈیا کتنا آزاد ہے 💔

15/10/2024

🚨 جی پی او چوک لاہور میں طلباء کا احتجاج جاری

15/10/2024

پس ثابت ہوا کہ چوکیدار ریاست کا ہو یا کالج کا جب بھی اپنی متعین کردہ حدود سے ہٹے گا عزتیں پامال کرے گا.😞

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Bracker Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Bracker Offical:

Share