ETV News

ETV News ETV NEWS HD.PK OFFICIAL

03/09/2026

I got over 263,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

More Disclaimer: This post is based on media reports and shared for informational awareness. Details may change as updat...
03/09/2026

More

Disclaimer: This post is based on media reports and shared for informational awareness. Details may change as updates emerge. AI-generated representative image used for illustration only

02/09/2026

سوہراب گوٹھ میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی.

02/09/2026

کراچی: سہراب گوٹھ تھانے کی حدود میں سپر ہائی وے پر براق پٹرول پمپ اور ڈائیوو بس اڈے کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ دیدار علی جبکہ زخمی کی شناخت 45 سالہ دلدار کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد آپس میں چاچا اور بھتیجا بتائے جاتے ہیں اور ان کا تعلق گڑھی یاسین سے ہے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں افراد سیہون شریف سے واپسی کے بعد سٹی کورٹ میں پیشی کے لیے کراچی آئے تھے۔ سہراب گوٹھ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر انہیں کار سے اتار کر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران اور سہراب گوٹھ پولیس موقع پر پہنچ گئی، جبکہ لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کے مطابق زخمی دلدار کو حراست میں لے کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے ہیں، جبکہ فائرنگ کے محرکات اور ملزمان کی شناخت کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

02/09/2026

01/09/2026

Who is the best? Leader of Pakistan
01/09/2026

Who is the best? Leader of Pakistan

01/09/2026



Disclaimer: This post is based on media reports and shared for informational awareness. Details may change as updates emerge. AI-generated representative image used for illustration only

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ETV News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ETV News:

Shortcuts

Share