26/09/2023
ابو لہب نے کافر ہو کر حضور ﷺ کی ولادت کی خوشی بھتیجے ہونے کی وجہ سے منائی اور اسے اجر مل گیا اور ہم تو مسلمان ہو کر اپنے آقا علیہ السلام کی ولادت کی خوشی مناتے ہیں تو ہم پر اللہ پاک کی کتنی فضل و رحمت ہوگی اس کا اندازہ کسی کو ہو ہی نہیں سکتا۔ سرکار ﷺ کی آمد مرحبا