09/09/2025
📍 حلقہ: عمر بن خطابؓ، دربیلو
👦 طالب علم: امیر اللہ بن غلام مصطفیٰ
👨🏫 معلم: اکرم علی گوپانگ
🏢 زیر انتظام: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، کراچی
✨ مختصر تعارف:
الحمدللہ! حلقہ عمر بن خطابؓ، دربیلو کے ہونہار طالب علم امیر اللہ بن غلام مصطفیٰ نے سبق سنایا۔
یہ معلم محترم اکرم علی گوپانگ کی محنت اور رہنمائی کا ثمر ہے۔ 🌸
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس طالب علم کو علمِ قرآن میں مزید برکت عطا فرمائے اور اساتذہ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ 🤲