20/03/2026
کراچی
کپڑے جوتے چوڑیاں خرید کرنے کے بعد خواتین نے کا فائنل رانڈ مہندی لگوانے کے لیے بیوٹی پارلرز کا رخ کر لیا جہاں ہاتھوں پر منہدی مختلف اقسام کی ڈیزائن لگا جا رہی ہیں
امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی