Haq parast logo

Haq parast logo mera maqsad srf haq ka sath dena hai

‏مبارک ہو۔ الجزیرہ نے شہباز شریف اینڈ کمپنی کو "مینڈیٹ چور" قرار دے دیا۔شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عالمی میڈیا بھی ان...
14/02/2024

‏مبارک ہو۔ الجزیرہ نے شہباز شریف اینڈ کمپنی کو "مینڈیٹ چور" قرار دے دیا۔

شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عالمی میڈیا بھی ان کی اقتدار کی ہوس کے بخیے ادھیڑ رہا ہے۔

11/02/2024

‏میاں صاحب 1971 میں اسی طرح عوامی رائے کے خلاف جو وزیراعظم بنا تھا اسے پھانسی لگی تھی۔

اگے اپ مرضی 😂

‏“ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے ڈفر بھی ہیں”۔۔94 ہزار والا 67 ہزار پر آ گیا اور 48 ہزار والا 78 ہزار پر چلا گیا ۔...
09/02/2024

‏“ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے ڈفر بھی ہیں”
۔۔
94 ہزار والا 67 ہزار پر آ گیا اور 48 ہزار والا 78 ہزار پر چلا گیا ۔۔
کیسے ؟ کیا مریم صفدر کے گلاس سے دم کیا ہوا پانی پی لیا ہے؟

‏چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے ایئرپورٹ پہ نظر رکھنا کوئی بھاگ نا جائے
08/02/2024

‏چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
ایئرپورٹ پہ نظر رکھنا کوئی بھاگ نا جائے

The world is watching Pakistan’s election results tonight.
08/02/2024

The world is watching Pakistan’s election results tonight.

08/02/2024

‏اللہ کرے آج کا سورج 76 سال کی ناانصافیوں کو لیکر ڈوبے۔۔۔۔۔۔پاکستان کل ایک نئی صُبح دیکھے۔

آمین۔

08/02/2024

‏شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔

‏میرا ووٹ ارشد شریف شہید اور غازی عمران خان کے نام.ضلع خبیر  NA27اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
08/02/2024

‏میرا ووٹ ارشد شریف شہید اور غازی عمران خان کے نام.
ضلع خبیر NA27
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

08/02/2024

‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

08/02/2024

‏جن جن علاقوں میں پی ٹی آئی ووٹرز کے لئے رکاوٹیں ہیں، وہاں لوگ ن لیگ کا جھنڈا یا پوسٹر اٹھا لیں، پولنگ بوتھ تک بلارکاوٹ رسائی ملے گی۔ اندر جاکر ووٹ اپنی مرضی سے دے دیں۔

08/02/2024

‏انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کا ووٹنگ کے عمل پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔ 1970 میں موبائل فون نہیں تھا، تاریخ کا سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ہونے کی وجہ سے ہر قسم کی دھاندلی ناکام ہوگئی تھی۔

07/02/2024

Today Is The 8th. Vote For 804.
8th For 804
That’s it. That’s the Post
پاکستان زندہ باد۔

Address

Karachi
VIDEOMAKING

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq parast logo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq parast logo:

Share