Kamil Khan کامل خان

Kamil Khan کامل خان ❤️ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎❤️

تم کو ظلمت کے خلاف
اٹھنے کی ہمت ہوئی

ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئیہلاک تینوں دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا، دنیا نیوز کا...
24/11/2025

ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی
ہلاک تینوں دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا، دنیا نیوز کا سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

24/11/2025

PKMAP, PTI , TTP , PTM سب ایک ہی ہے...!
ایمل ولی خان

سنیٹر ایمل ولی یا عوامی نیشنل پارٹی کے حالیہ اتحاد پی پی پی اور مسلم لیگ ن سے ہے۔ جب کے مخالفین کے جواب کچھ یوں کرتے ہیں۔ کیا آپ متفق ہیں...!

سنیٹر ایمل ولی خان کا عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے سے خطاب...!

کامل خان

24/11/2025

پشاور صدر میں سنہری مسجد روڈ پر واقع ایف سی ہیڈکوارٹر کے مین گیٹ پر خود کش حملہ ۔

24/11/2025

امریکہ کے بعد افغانستان دنیا کا دوسرا ملک ہے جس نے کسی ملک پر تجارتی پابندی عائد کر دی

ایمل ولی خان کا افغان طالبان کو دہشتگرد کہنا انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت بیان ہے۔ افغان طالبان وہ مج...
24/11/2025

ایمل ولی خان کا افغان طالبان کو دہشتگرد کہنا انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت بیان ہے۔ افغان طالبان وہ مجاہدین ہیں جنہوں نے اللہ کے دین، وطن کی آزادی اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔ ایسے بیانات اسلام دشمن قوتوں کے بیانیے کو تقویت دیتے ہیں اور امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کی سازش کا حصہ ہیں۔ ہم اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

Kamil Khan Armani

23/11/2025

ماشاءاللہ
افغانستان لہ د ایران سہ تجارتی سامان راورسیدی ❤️

کارخانو مارکیٹ میں صفائی کی صورتحال تشویشناک ہے۔ کھلا گوشت باہر لٹکا ہوا نظر آتا ہے اور جانوروں کا اسے چھونا عوام کی صحت...
23/11/2025

کارخانو مارکیٹ میں صفائی کی صورتحال تشویشناک ہے۔ کھلا گوشت باہر لٹکا ہوا نظر آتا ہے اور جانوروں کا اسے چھونا عوام کی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔ ایسے ماحول میں فروخت ہونے والا گوشت بیکٹیریا، جراثیم اور فوڈ پوائزننگ جیسے مسائل کا باعث بنتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ذمہ دار ادارے صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔ قصاب حضرات بھی صفائی اور حفاظت کے اصولوں پر عمل کریں تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صحت مند خوراک فراہم ہو سکے۔

افغانستان کی چار ہزار خود کش حملہ آور بھیجنے کی دھمکی
23/11/2025

افغانستان کی چار ہزار خود کش حملہ آور بھیجنے کی دھمکی

22/11/2025

،روس، برطانیہ،امریکا انڈیا جس نے افغانیوں کے گھر میں گھس کر انکی عزتیں لوٹی آج وہ لوگ افغانیوں کے یار ہیں اور پاکستان نے انکی ماں، بہن ،بیٹی کو جگا ، سر پر چھت اور روزگار دیا آج ہم انکے دشمن ہیں ۔

22/11/2025

"خواجہ آصف صدر ٹرمپ کی زبان میں بات کرتے ہوئے اسے خوش کرتے ہیں، وہ اور مشرف دونوں مدارس مخالف بیان دے کر امریکہ کو خوش کرتے رہے"خواجہ آصف کا مدارس پر بیان جھوٹا اور گمراہ کن ہے: حافظ حمداللہ

🤔 ایک اجتماعی پکار 🤔ضلع پشین کلی گانگلزئی اور اس کے  قریبی علاقے کو پرامن فضا کو بچائیےگانگلزئی اور اس کے قریبی علاقے، ج...
22/11/2025

🤔 ایک اجتماعی پکار 🤔
ضلع پشین کلی گانگلزئی اور اس کے قریبی علاقے کو پرامن فضا کو بچائیے
گانگلزئی اور اس کے قریبی علاقے، جو ہمیشہ سے اپنی پرامن فضا، بھائی چارے اور روایتی اقدار کے لیے جانا جاتا رہا ہے، آج ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے۔
حالیہ دنوں میں علاقے میں مصلح غیر مقامی افراد کی آمد اور ان کی مشکوک سرگرمیوں نے نہ صرف عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ اس پرامن بستی کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
یہ افراد نہ صرف اسلحہ کے ساتھ گلیوں میں دندناتے پھرتے ہیں بلکہ انہوں نے بعض مقامات کو اپنی پناہ گاہیں بھی بنا لیا ہے۔ ان کی موجودگی اور حرکات سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ اس علاقے کو قلعہ عبداللہ یا وزیرستان جیسا پرتشدد علاقہ بنانے کی تیاری میں ہیں۔ یہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے اور پورا علاقہ اس غیر یقینی اور خوفناک ماحول سے پریشان و حیران ہے۔
یہ وقت ہے کہ ہم سب، خاص طور پر علاقے کے مشران، امن جرگے کے متحرک ممبران اورنوجوان، اپنی ذمہ داری کو پہچانیں۔
ہمیں اپنے علاقے کے امن و امان کے لیے متحد ہو کر آواز بلند کرنی ہوگی۔ ہمیں اپنے عوام اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے کھڑا ہونا ہوگا۔

21/11/2025

دا سردار فقیر خان دا کور زنانوں پیغام وا ٹولو علاقے وطن مشران تہ
وہ غیرت مند قوم کدھر گیا جو نام تھا پٹھان
ہر جگہ بول رہا تھا اواز میں ہمارے لیڈیز گھر سے نہیں نکل رہا ہے اج حالات دیکھ بہت دکھ ہو رہا ہےپٹھان بھائیوں کے اندر جو ایک عزت تھا وہ بھی بہار آیا افسوس افسو س

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamil Khan کامل خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamil Khan کامل خان:

Share