Star Sports Urdu

Star Sports Urdu Follow us for the Latest Sports News and Viral Videos

پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔ پی ایس ای...
03/01/2023

پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔ پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ 13 فروری کو ملتان جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8 فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، 10، 11 اور 12 فروری کو پریکٹس سیشن ہوں گے۔ 13 فروری کو پہلا میچ ملتان، دوسرا 14 فروری کو کراچی میں ہوگا۔ بدھ 15 فروری کو ملتان، 16 فروری کو کراچی، 17 فروری کو پھر ملتان، 18 فروری کو پھر کراچی اور 19 فروری کو کراچی اور ملتان میں میچ ہوں گے۔ 20 اور 21 فروری کو کراچی، 22 فروری کو ملتان جبکہ 23 اور 24 فروری کو پی ایس ایل کے گیارویں اور بارویں میچ کراچی میں ہوں گے۔ ہفتہ 25 فروری ریسٹ کا دن ہے جس کے اگلے روز 26 فروری کو کراچی اور لاہور میں میچز ہوں گے جبکہ 27 فروری کو پی ایس ایل کا 16 واں میچ لاہور میں شیڈول کیا گیا ہے۔ 28 فروری کو پھر ریسٹ دیا گیا ہے۔ یکم اور 3 مارچ کو راولپنڈی، دو اور 4 مارچ کو لاہور میچ کھیلا جائے گا۔ 5 سے 11 مارچ تک بلاناغہ میچز راولپنڈی میں شیڈول کیے گئے ہیں جن میں 7 فروری کو راولپنڈی میں دو میچ ہوں گے۔ 12 فروری کو لاہور اور راولپنڈی کے میچ ہوں گے۔ 13 اور 14 مارچ کو ناغہ ہوگا جبکہ بدھ 15 مارچ لاہور میں پلے آف کیلئے مختص ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل میچ اتوار 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Thank you Riyadh for the warm welcome! Look forward to seeing you at the stadium tonightاسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعو...
03/01/2023

Thank you Riyadh for the warm welcome! Look forward to seeing you at the stadium tonight
اسٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی کلب النصر کے ساتھ معاہدے کیلئے ریاض پہنچ گئے۔

رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ جیٹ میں سعودی دارالحکومت پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

Pakistan gave way too many runs to New Zealand's final pair, and had their skipper Babar run out, but Imam-ul-Haq keeps ...
03/01/2023

Pakistan gave way too many runs to New Zealand's final pair, and had their skipper Babar run out, but Imam-ul-Haq keeps them fighting

es.pn/PAKvNZ23-T2

https://youtu.be/WQ-euoaRL1g
30/12/2022

https://youtu.be/WQ-euoaRL1g

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ٹریننگ کیلئے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) پہنچ گئے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد ع...

  Pele is dead: family
29/12/2022

Pele is dead: family

Pakistan are 77-2 at stumps on Day 4.  |
29/12/2022

Pakistan are 77-2 at stumps on Day 4.

|

اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد ان...
28/12/2022

اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے: طارق جمیل کا اسپتال سے بیان

کینیڈا میں مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑ گیا، طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی ت...
27/12/2022

کینیڈا میں مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑ گیا، طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

DAY 2 SCORE CARD:
27/12/2022

DAY 2 SCORE CARD:

Address

Karachi
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Sports Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share