05/09/2026
کراچی : خواجہ سراؤں کا الفلاح پولیس اسٹیشن پر احتجاج
کراچی: احتجاج پولیس کی جانب سے ناروا سلوک کیے جانے کے خلاف کیا جارہا ہے
کراچی: احتجاج میں خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد موجود
کراچی: پولیس اہلکاروں نے خواجہ سراؤں کو دیکھ کر تھانے کے مرکزی دروازے کو بند کردیا
کراچی: خواجہ سراؤں کی چیخ و پکار زبردستی دروازہ کھول کر تھانے میں داخل ہوگئے
کراچی: پولیس اہلکار خواجہ سراؤں کو سمجھاتے رہے
کراچی: پولیس اہلکار ہمیں بلیک میل کرتے ہیں، خواجہ سرا
کراچی: پولیس اہلکار ہم سے پیسے چھینتے ہیں، خواجہ سرا