district Malir news & updates

district Malir news & updates this page is running for discussing district Malir bin qasim town issues , news , current updates ,

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میںپہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا۔۔۔ایک ہی جگہ،  ایک طرف ایرانی جرنلسٹ خاتون اور ایک طر...
12/04/2026

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا۔۔۔
ایک ہی جگہ، ایک طرف ایرانی جرنلسٹ خاتون اور ایک طرف ہماری غریدہ فاروقی ، مگر کپڑوں میں زمین آسمان کا فرق۔۔

07/03/2026

ٹاؤن ابرہیم حیدری کے ٹاؤن چئیر مین نظیر احمد بھٹو کی گالیوں اور دھمکیوں پر مبنی وائس لیک ہوگئی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن کے ساتھ ہونے والی کال گفتگو میں ہو اپنے اوپر لگانے والے الزامات پر جذباتی ہوگئے اور کھری کھری گالیاں دے ڈالی

09/02/2026

خالد بن ولید رضی اللہ عنہ روڑ اور فلائی اوور کے تعمیراتی پروجیکٹ کے دورہ کے موقع پر مئیر کراچی کے سامنے یوسی 2 شاہ لطیف کے چیرمین خواج محمد تنولی کی جانب سے *تحریری لیٹر* *ایم سی کراچی* میٹرو کارپوریشن اور اس پروجیکٹ سے متعلق زمہ داران کو سروس روڈ کی چوڑائی کم کرنے اور نالے کی تعمیر کرنے کی نشاندہی شکایت کی تھی
جس پر آج ان تمام دوستوں نے اس روڈ کی چھوڑائی کم ہونے کی اور نالے کی تائید کی ہے
لیکن افسوس مئیر صاحب نے جماعت اسلامی کا نام سنتے ہی غلیظ الفاظ استعمال کئے اور ان تمام شکایات اور غلطیوں کو دور کرنے کے بجائے جماعت اسلامی کو منافقت کا لفظ کہہ کر بولا چھوڑ دو انتہائی افسوس کی بات ہے

Syed Zahir Shah Qadar Gul Raheem Gull Kamran Tanoli سید حارث نظام

06/02/2026

ضلع ملیر کے علاقے ڈر محمد گوٹھ میں آگ بھڑک اٹھی۔
کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں

06/02/2026

کراچی ضلع ملیر ، تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کے حدود عبداللہ گوٹھ میں افسوسناک واقعہ۔ دوست نے معمولی تکرار پر اپنے دوست کو گولی مار کرقتل دیا ۔

ملزم کے گھر والوں نے ابتدائی طور واقعے کو ڈکیتی کی رنگ دینے کی کوشش کی مگر مرنے سے پہلے حامد نے اہل خانہ کو سچ سے آگاہ کر دیا۔

اہل خانہ کے مطابق حامد کو کسی دوست نے بلایا اور وہ اس کے ساتھ چلا گیا۔
حامد کو ثناہ اللہ نامی دوست نے اپنے گھر بلایا اور پھر کسی بات پر تکرار پر گولی مار دی

لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت حامد کو ہسپتال پہنچایا۔ اس وقت حامل زندہ تھا ۔ جیسے ہی اس کے اہل خانہ پہنچے تو حامد نے انکو بتایا کہ اسکو گولی کسی ڈکیت نے نہیں بلکہ ثنا اللہ نامی دوست نے ہی ماری ہے۔

دو دن زندگی اور موت کے کشمکش کے بعد حامد کا انتقال ہوگیا ۔

ہماری معلومات کے مطابق پولیس نے ابھی تک حامد کے قاتل کو گرفتار نہیں کیاہے۔

نوجوان مقتول کے اہل خانہ اس وقت غم سے نڈھال ہے۔
جوان بچے کی موت نے والدین کو توڑ کر رکھ دیا یے۔

پورے علاقے میں غم و غصّے کی کیفیت ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ہمای وزیر اعلیٰ ،سندھ، آئی جی ، ڈی آئی جی ، ایس پی ،اور ایس ایس پی ملیر سے گزارش ہے کہ وہ ہمیں انصاف دلائیں اور ہمارے بچے کے مجرم کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلائیں ۔

09/01/2026

ایک استقبال جو تھے گراں گزرتا ہے

ہزار نفرتوں سے دیتا ہے وطن کو نجات ۔

شکریہ پی پی پی

ملیر والوں کے لئے خوش خبری یہ ہے کہ ڈبل ڈیکر بسیں مماڈپ کالونی سے ٹاور تک جائے گی ۔
03/01/2026

ملیر والوں کے لئے خوش خبری یہ ہے کہ ڈبل ڈیکر بسیں مماڈپ کالونی سے ٹاور تک جائے گی ۔

30/12/2025

چنگپی مافیا نے کمشنر کراچی کے احکامات کو ردی کی ٹوکری کی نظر کردیا ،
چنگجی رکشوں پر پابندی کے بعد بھی ملیر میں کھلے عام چنگجی گھومنے لگے
ٹریفک پولیس اور اعلیٰ حکام نے تمام معاملے پر آنکھیں بند کرلیں ،

29/12/2025

رجب بٹ پر تشدد۔
کیا یہ رویہ درست ہے وکلاء کا ؟

29/12/2025

رجب بٹ پر عدالت پیش کے موقع پر وکلاء کی طرف سے تشدد۔
دوسروں کو عدالت سے اپنے مسلے حل کرانے کی تلقین کرنے والے خود قانون کو ہاتھ میں لینے لگے ۔

عدالت کو اسکا نوٹس لینا چاہیے ۔
کسی پر یوں سر عام تشدد کی اجازت کس طرح دی جا سکتی ہے۔

عدالتیں اور تھانے موجود ہے ۔
ان کے ہوتے ہوئے اس طرح کے رویوں کی مذمّت کرنی چاہیے ۔

26/12/2025

کراچی:ضلع ملیر سکھن پولیس پر شاہ لطیف کے رہائشی طالبعلم کا شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا الزام
سکھن پولیس کی تین موبائلیں میرے گھر آئیں بھائی کا پوچھا اور مجھے سکھن تھانے لے گئے،
پولیس اہلکاروں نے پہلے دس لاکھ، پھر پانچ لاکھ اور أخر میں 50ہزار لیکر صبح چھ بجے مجھے چھوڑا۔۔۔
میری چابیاں موبائل فون دیگر سامان سکھن پولیس کے پاس ہے، متاثرہ طالبعلم
Syed Zahir Shah Saffai Nisf Emaan Welfare Riaz Hussain Shar Baloch Qadar Gul Aijaz Panhwar Gulshan-E-Hadeed Raheem Gull Karachi Youth Group KYG Rafique Lashari Public Youth Group

24/12/2025

ضلع ملیر میں شادی کے فنکشن میں جدید اسلحہ سے ہوائی فائرنگ ۔ پورا علاقہ شور سے گونج اٹھا ۔
ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے جو نا صرف لوگوں کا سکون برباد کرتے ہیں بلکہ انکی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں
Saffai Nisf Emaan Welfare Syed Zahir Shah Riaz Hussain Shar Baloch Rameez Raja Aijaz Panhwar Qadar Gul JUI Karachi Team Gulshan-E-Hadeed Abdul Rehman Rafique Lashari Amanullah Rind PPP Malir Karachi Sher Arfani Followers Raheem Gull Karachi Youth Group KYG Aliza Khan Zafar Iqbal Muhammad

Address

Karachi Bin Quasim Town Near Police Trending Center
Karachi
03102265185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when district Malir news & updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share