Awais Saber JI

Awais Saber JI madracah student

12/10/2023

کتائب القسام بریگیڈ کے پاس اسلحہ نہیں ہے یہ ساری باتیں جھوٹ اور پروپیگینڈہ ہیں الحمدللّٰه اسلام کے نور سے منور اسلحے سے ایک نئی نویلی دلہن کی طرح کتائب القسام کے مجاہدین نے خود کو سجایا ہوا ہے اور ہزاروں چھوٹے بڑے میزائل ہیں💯🤗 یہ ویڈیو دیکھ کر دلوں کو راحت بخشیں🫡🇦🇪🇦🇪

09/10/2023

الحَمْدُ ِلله
امام مودودیؒ کا قافلہ دنیا کے کونے کونے میں اسلام کی جنگ لڑرہی ہیں

اللہ کےشیروں اورمحمدﷺ کےغلاموں کاقافلہ
فلسطین کی جماعت اسلامی
الجماعتہ الاسلامیہ کی بہادر اور نڈر قیادت
ان جذبوں کو دنیا کی کون سی طاقت شکست دے سکتی ہے؟

07/10/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کا فلسطین کے حوالے سے بیان...!!!
Siraj ul Haq 🤲❣💯

02/10/2023

مسلمانوں ہوش میں اؤ مسلمانوں ہوش میں اؤ مسلمانوں کو تو ہوش ہی نہیں😢
ڈاکٹر اسرار احمد

28/09/2023

کیا رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و مرتبہ کا بیان ممکن ہے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد

27/09/2023

موت نافرمانی کی حالت میں کہیں نہ اجائے تمہیں ‼
ڈاکٹر اسرار احمد

30/08/2023

𝐓𝐇𝐀𝐍𝐊 𝐘𝐎𝐔 𝐆𝐔𝐋𝐒𝐇𝐀𝐍-𝐄-𝐇𝐀𝐃𝐄𝐄𝐃🔥 The response had been absolutely incredible! Our event was officially houseful [𝟕𝟎𝟎𝟎+] 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐚𝐭𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 and we couldn't be more grateful for your overwhelming support!🙌

Awais Saber JI follow me 🥀🥀

22/07/2023

عالمی سطح پر عالم عرب ہو یا عالم عجم ہو اگر کوئی ڈنکا بول رہا ہے تو مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ کی کتابوں کا ہے ۔
{ڈاکٹر اسرار احمد}
خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی ؒ
دعائیں دے رہی ہیں جمعیت بیدار مودودی ؒ
Follow me 👇👇
Awais Saber JI

08/07/2023

.مودودی عام نہیں خطرناک مسلمان مصنف تھا، ان کی تحریرات کفر کے لئے حقیقی خطرہ ہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کتابوں پر پابندی ۔۔۔
ہندوستان میں مودی حکومت کو سید مودودیؒ کے کتابوں سے خوف ۔ مولانا مودودیؒ کے کتابوں کو تعلیمی نصاب سے کیوں نکالا جارہاہے؟ اسلام کے حق میں اور ہندو ازم کے لیے خوفناک فکر کیا ہے؟
Follow me Awais Saber JI

20/06/2023

داعی کی خصوصیات:-اسلام کی دعوت بزدلوں کا کام نہیں!!!

20/06/2023

خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے💯

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Saber JI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Saber JI:

Share