Hanfi Media Group

Hanfi Media Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hanfi Media Group, Media/News Company, Karachi.

��Asslam o laiekum All Jani log ka ( NÆèM)
Family ki Taraf Welcorme Dill say love you All Thanks
For Supporting me

(Group Rules)


1 Msg 3 say ziyada koi bh nh kre 2 No p**n video send kre

16/04/2020
11/12/2019

السلام علیکم زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے ثواب کمائیں کیوں کہ ہم اس میں اسلامی چیزیں شیر کرتے ہیں اور اسلامی بیانات جو ایک بندہ اسے لائیک کرے گا تو آپ کو ثواب ملے گا

https://www.facebook.com/pg/Hanfi-Media-Group-110443080429941/about/

��Asslam o laiekum All Jani log ka ( NÆèM)
Family ki Taraf Welcorme Dill say love you All Thanks
For Supporting me

(Group Rules)


1 Msg 3 say ziyada koi bh nh kre 2 No p**n video send kre

08/12/2019

*کیا صحابہ سے بغض رکھنے اور گالیاں دینے والا کافر نہیں؟*

#2

جو لوگ یہ کھتے ہیں کہ صحابہ کو گالی دینا کفر نہیں، وہ بھی چند علماء کے فتوے پیش کرتے ہیں
مثلاً

🔹رد المحتار علامہ ابن عابدین شامی
🔹 رسائل ملا علی قاری
اور چند اور علماء کے فتوے پیش کرتے ہیں کہ صحابہ کو گالی دینا کفر نہیں..

اب آتے ہیں ان کی حقیقت کی طرف.

🔸 ایک ہے صحابہ کو گالی دینا حلال اور جائز سمجھ کر.
دوسرا یہ کہ وہ جائز تو نہیں سمجھتا لیکن پہر بھی کسی غلط فہمی کی وجہ سے گالی دیتا ھے.

تو اگر کوئی شخص صحابہ کو گالی دینا جائز سمجھ کر گالی دیتا ہے تو کفر ھے.
جیسا کہ ملا علی قاری رح شرح فقہ اکبر صفحہ 72 پر لکھتے ہیں کہ
لو استحل السب او القتل فھو کافر لامحالہ.

*کہ جو شخص ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنھما کو گالی دینا اور قتل کرنا حلال. سمجھتا ھے تو یقینی طور پر وہ کافر ھے*.

تو بات واضح ھوگئی کہ صحابہ کو گالی دینے کو جائز سمجھنے والا کافر ھے.

اور جو صحابہ کو گالی دینا جائز نہیں سمجھتا پہر بھیج دیتا ھے وہ سخت گناھ گار ھھ حرام کام کا مرتکب ھے.
جن علماء نے کافر نہیں لکھا وہ یہی دوسری صورت مراد ھے..

🔸 دوسرا یہ کہا جن علماء نے صحابہ کو گالی دینا کفر نہیں لکھا ان کو شیعوں کے نظریہ کا صحیح طور پر پتا نہیں تھا کہ شیعہ صحابہ کو گالی دینا عبادت سمجھتے ہیں، اسی لیے انہوں نے کافر بھی نہیں لکھا.

یہ بات علامہ انور شاہ کشمیری رح نے فیض الباری شرح بخاری جلد 1 صفحہ 195 میں لکھتے ہیں کہ
تحقیق شدہ بات یہ ھے کہ سارے یا اکثر صحابہ کو گالی دینا کفر ھے..

پہر آگے لکھتے ہیں کہ

شاھ عبد العزیز رح بے شیعوں کو کافر لکھا ھے اور یہ بھی لکھا ھے کہ جو شیعوں کو کافر نہیں کھتا وہ ان کے عقائد سے ناواقف ہیں..

تو بات واضح ہوئی کہ جہاں علماء نے کافر نہیں لکھا اس کہ وجہ یہ ھے کہ
♦وہ صحابہ کو گالی دینے کو جائز سمجھ کر کافر کھنے والے کے بارے میں نہیں.
♦ ان کو شیعوں کے نظریات کے بارے میں علم نہیں تھا کہ شیعہ تو صحابہ کوئی گالی دینا سمجھتے ہیں.

تو یہ بات اھل السنت کے نزدیک متفقہ ھے کہ جو شخص جائز اور حلال سمجھ کر صحابہ کو گالی دیتا ھے وہ اھل السنت کے نزدیک کافر ہے.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanfi Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share