
12/07/2025
کبھی کبھی زندگی ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں ہر راستہ بند محسوس ہوتا ہے... لیکن یاد رکھو! اندھیرے کے بعد روشنی ضرور آتی ہے۔
اگر آج کا دن مشکل ہے تو کل کا دن بہتر ہوگا — بس رکنا مت، ہار مت مانو، اور خود پر یقین رکھو۔
🕊️ جو لوگ تمہیں کمزور سمجھتے ہیں، ایک دن وہی تمہاری کامیابی کی مثال دیں گے۔
✨ محنت چھوٹی ہو یا بڑی، رائیگاں نہیں جاتی۔
📌 بس چلتے رہو... کیونکہ تھک کر بیٹھنے والوں کو منزلیں نہیں ملتیں