Saif Rajput

Saif Rajput �'''''*You Don't Need A Reason To Help People'''''* � ||Capricorn � ...Raجput�

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک ہو ❤️
10/04/2024

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک ہو ❤️

28/03/2022

‏KPK پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ⁦‪ ‬⁩ جاری ہیں جس میں KPK کے تمام اضلاع سے خواتین کھلاڑی شریک ہیں۔KPK حکومت خواتین کو کھیلوں کے میدان میں آگے لانے کے لیے بہت اقدامات کر رہی ہے انڈر 21 کی خواتین قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لیے کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں

‏قبائلی اضلاع کی خواتین کھلاڑی بھی ⁦‪ ‬⁩ میں شریک ہیں جو مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔ انڈر 21 گیمز میں شریک کھلاڑیوں نے حکومت اور حکومتی اداروں کا شکریہ ادا کیا جن کی بدولت KPK کی خواتین کو کھیلوں کی سہولتیں میسر آئیں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saif Rajput:

Share