13/12/2025
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مقاصد کیا ہیں؟
ہونے والی تحریکوں سے اب تک کیا حاصل ہوا؟
ائندہ کیا لائحہ عمل ہے؟
دیکھیے کور ممبر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی راجہ صہیب جاوید کا چوہدری دانش صغیر کے ساتھ خصوصی انٹرویو