روزانہ جمعیت

روزانہ جمعیت ‏‏‏�اے بنی آدم کی اولاد دنیا کی حقیقت سے
کہی دورمت بھ?

اس بلڈنگ میں رافیل بنائے جاتے ہیں۔حافظ صاحب۔۔۔۔پلیز 🥺
16/05/2025

اس بلڈنگ میں رافیل بنائے جاتے ہیں۔

حافظ صاحب۔۔۔۔پلیز 🥺

02/05/2025

صوبائی ناظم مالیات و امیر جمعیت علماء اسلام ضلع شرقی مولانا محمد غیاث صاحب، جمعیت علماء اسلام کراچی کے سینئر رہنما مولانا سید حماد اللہ شاہ صاحب، جنرل سیکرٹری ضلع شرقی حافظ فاروق سید حسن زئی کی ضلعی مجلس عاملہ کے اراکین کےہمراہ،

ناظم آباد ایک مقامی شادی ہال میں جمعیت علماء اسلام ضلع وسطی کے کارکن سہیل زکی دھلی والے کے بیٹی کی شادی کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت،

وفد میں جناب جمال خان کاکڑ، قاری سیف الرحمن، مفتی ریاض حنیف، مفتی یونس، مولانا عبد القادر، حافظ داد محمد، قاری الیاس ہالیجوی، سید اکرم آغا،سید نظیر آغا، حافظ محمد ابراہیم، ظہور ملاخیل،

عدنان خان، سید عبدالرحمن منشی طیب آغا، بھی ہمراہ تھے،

اس موقع پر ضلع وسطی کے امیر مولانا عبد الرشید نعمانی صاحب بھی موجود تھے،

13 اپریل شاہراہِ قائدین انشاءاللہ ❤️
11/04/2025

13 اپریل شاہراہِ قائدین انشاءاللہ ❤️

22/03/2025

ایک متحرک عہدے دار کو ۱ مہینے تک بے گناہ نواب شاہ جیل میں رکھا
کتنا ٹارچر کیا ہوگا 😥
کسی نے پوچھا تک نہیں؟

24/10/2024

جمعیت کے کارکن غور سے سنیں اور شئیر لازمی کریں۔

مشران ❣️
23/10/2024

مشران ❣️

10/10/2024

پوسٹیں تو بہت ہوگئیں اج تھوڑا تعارف کروا دیں
کہ اپ میرے ساتھ کہاں کہاں سے ہیں
😎
بندہ آتے جا تے بوتل پی لے

Address

Karachi

Telephone

+923142258488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزانہ جمعیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to روزانہ جمعیت:

Share

Category