waqas ilyas

waqas ilyas ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے،،
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے،، personal blog video creator

06/08/2025

ہمارے سرکاری ہسپتالوں کا یہ حال ہے مریض مرتا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں

06/08/2025

اپنے بچوں کا خیال رکھیں پتنگ بازی کرتے ہوئے یہ لوگ جان ہی گنوا دیتے ہیں

06/08/2025

کراچی میں سب چلتا ہے

06/08/2025

بس والوں کے کام چیک کریں چھوٹی گاڑی سے ریس لگا رہا ہے حد ہوتی ہے کتنے مسافر اس کے ساتھ بیٹھے ہیں سب کی جانیں داؤ پر لگا دی اس نے

06/08/2025

سرخ جھنڈی مافیا کی بدمعاشی اور لوٹ مار کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ۔ فیصل آباد سے لیکر لاہور تک شاہ کوٹ واحد ایسا شہر ہے جہاں پٹرولنگ پولیس ٹریفک پولیس اور میونسپل کمیٹی شاہکوٹ کے ناجائز ٹھیکیدار سرخ جھنڈی والے غنڈے ٹرانسپورٹرز کی سر عام چمڑی ادھیڑتے نظر آتے ہیں مگر ان کو روکنے والا کوئی نہیں ہے

06/08/2025

آج سے پہلے آپ نے گدھے کے منہ والی مچھلی نہیں دیکھی ہوگی، اس مچھلی کی قیمت تقریبا 30 لاکھ ہے

06/08/2025

یہ دریا ہے یہاں انجوائے کرنے کی جگہ نہیں ہے جان بھی جا سکتی ہے

06/08/2025

یہ والا کام سب سے اچھا ہے عزت بھی اور پیسہ ہی پیسہ

06/08/2025

کم عمر بچوں کو خدا کے لیے موٹر سائیکل نہیں دیں ورنہ وہ اپنی جان بھی کروا سکتے ہیں

06/08/2025

کوئی شک نہیں

05/08/2025

ایسے نوسر باز لوگوں سے سب مائیں بہنے بچیے جب کو مرد گھر نہیں ہوتا دروازہ ہی نہ کھولے کبی کھوتے لے کر کبھی اونٹھ لے کر دور دراز الاکو سے مانگنے اور جب موکا ملے لوٹ کر بھی چلے جاتے ہیں ان لوگوں کو گاؤں میں ہی نا گوسنے دیا جائے- آج میں سویا تھا تو نوسر باز دروازہ کھٹکانا شوروع کر دیا میں گھر ہی تھا پوچھنے پر کوئی جواب تک نہ دے سکے

Address

Karachi
Karachi

Telephone

+923452267265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waqas ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to waqas ilyas:

Share