Karachi Weather News

Karachi Weather News شہرِ قائد کے موسم کی ہر خبر حاصل کریں (اردو میں) سب سے پہلے بغیر کسی سنسنی کے۔

26/08/2024

کراچی کے شمالی علاقوں میں اس وقت تیز بارش کا ایک چھوٹا سپیل شروع۔

26/08/2024

بریکینگ نیوز
کراچی والوں کل ظہر کے بعد 2 بجے کے قریب کراچی میں اس سسٹم کے تحت باقاعدہ بارش کا آغاز متوقع ہے۔
انشاء اللہ

17/08/2024

الحمدلللہ پیشنگوئی کے عین مطابق کراچی کے مشرقی علاقوں میں اس وقت ہلکی بارش کی اطلاعات
سسٹم کا مرکزی حصہ تقریباً 250 KM دور ہے ابھی۔

تفصیلی اپڈیٹ  # 7مونسون 2024امید ہے اس اپڈیٹ کے بعد آپ لوگوں کے ذہنوں میں کوئی سوال نہیں رہے گا سسٹم سے متعلق۔کراچی والو...
16/08/2024

تفصیلی اپڈیٹ # 7
مونسون 2024
امید ہے اس اپڈیٹ کے بعد آپ لوگوں کے ذہنوں میں کوئی سوال نہیں رہے گا سسٹم سے متعلق۔
کراچی والوں ! اس وقت شہر سے 510 کلو میٹر دور سسٹم کا مرکزی حصہ موجود ہے جو 17 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے جس کا مطلب ہے کہ اتوار 18 اگست کی رات 2 بجے یعنی کے ابھی سے تقریباً 30 گھنٹوں کے بعد سسٹم کا مرکزی حصہ شہر کے اوپر ہوگا۔

ویسے تو سسٹم کل صبح سے ہی کراچی کے قریب آجائیگا جس سے کل صبح 11-8 کے درمیان بھی ہلکی بارش کا امکان موجود ہے لیکن اصل بارش ہفتے اور اتوار کی درمیاني شب متوقع ہے۔

اتوار کی شب رات 2 بجے سے اتوار کی دن 12 بجے تک یہ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی امید ہے۔
بات کی جائے بارش کی شدت کی تو کسی قسم کے طوفان یا تیز ہوا کا تو کوئی خاص امکن نہیں لیکن اچھی بارش ضرور متوقع ہے۔ شہر کے شمالی اور مشرقی حصے اس سسٹم سے 100 ملی میٹر تک کی بارش کی امید لگا سکتے ہیں۔

اور آخر میں، بیشک جو کرتا ہی میرا رب اپنے حکم سے کرتا ہے یہ صرف ہمارا چھوٹا سا تجزیہ ہے۔
#ایڈمن

16/08/2024

میرے پیارے فالورز مجھے معلوم ہے میں پچھلے کچھ دنوں سے غائب تھا لیکن انشاء اللہ آج رات 9 بجے تفصیلی اپڈیٹ آئیگی اگلے مونسون سپیل کی🙏🏻

06/08/2024

کراچی والوں اُمید ہے اس مونسون ابھی تک آپ لوگوں کو ہماری اپڈیٹ پسند آرہی ہوگی۔
آپ تمام لوگ اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔
#ایڈمن

06/08/2024

الحمداللہ، اللہ پاک نے ایک بار پھر عزت بخشی ۔۔۔
جب اکثر پیجز آج بارش کی نوید سنا رہے تھے ہم نے صبح ہی پوسٹ کردی تھی آج بارش کا کوئی خاص امکان نہیں۔
ایسی طرح سپورٹ کرتے رہیں آپ لوگ

06/08/2024

آج کا موسم
06- آگست -2024
آج کراچی میں رات کے وقت ہلکی بارش کی اُمید ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ حالیہ سسٹم دم توڑ چکا ہے اب۔
#ایڈمن (شایان)

05/08/2024

تقریباً تمام ہی پیجز پر آج بارش کے بارے میں بتایا جا رہا تھا لیکن الحمداللہ ہمارا واحد پیج تھا جس پر آج صبح ہی پوسٹ کیا گیا تھا کے آج بارش کا کوئی خاص امکان نہیں۔
اور بیشک اللہ تعالیٰ ہی ہے جو جسے چاہے عزت دی جسے چاہے ذلت دے۔
#ایڈمن

05/08/2024

کراچی والوں آج بروز پیر بظاھر بارش کا کوئی خاص امکاں نہیں ہے۔
صبح 10-11 کے قریب بوندا باندی کو اُمید ہے اس سے زیادہ نہیں۔
#ایڈمن

04/08/2024

کراچی والوں بارش کا مزہ ضرور لیں لیکن احتیاط کے ساتھ۔ بجلی کی تاروں سے دور رہیں
ایک اور سپیل رات گئے 3 بجے تک آسکتا ہے۔
#ایڈمن

اپڈیٹ کے عین مطابق اس وقت شمالی اور مشرقی علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہے ☔❤️
04/08/2024

اپڈیٹ کے عین مطابق اس وقت شمالی اور مشرقی علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہے ☔❤️

کراچی والوں اگلے 30 منٹ - 1 گھنٹے میں ایک اور سپیل شمال مغرب سے کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
شمالی اور مغربی علاقوں میں ایک بات پھر تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔

Address

Karachi

Telephone

+923151114694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Weather News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share