Apna Baldia News

Apna Baldia News یہ پیج بلدیہ کی عوام کے مسائل کو زمیداران کے سامنے لانے کیلئے بنایا گیا ہے ۔ اپنا بلدیہ نیوز

25/09/2025

پاکستان کی جیت میں سب سے اہم کردار کس کھلاڑی کا؟

تم کو شائد گماں ہو کہ تم روک لووہ سحر جو یقیناً ابھرنے کو ہےاللہ پاک آپ کی اور تمام ساتھیوں کی محنت قبول فرمائے ان شاء ا...
25/09/2025

تم کو شائد گماں ہو کہ تم روک لو
وہ سحر جو یقیناً ابھرنے کو ہے
اللہ پاک آپ کی اور تمام ساتھیوں کی محنت قبول فرمائے ان شاء اللہ وہ سحر ضرور ہو گی جس کا انتظار مظلوم عوام دہائیوں سے کر رہے ہیں ۔ ابھی ہمیں مزید محنت اور آزمائشوں سے گذرنا ہے۔
چڑھتے سورج کو سلام کرنے کی وجہ سے ہی آج کراچی کا یہ حال ہے اور عوام ذلیل و خوار ہیں۔ آج چند گٹر کے ڈھکن اور بلاکوں کے لیئے کام نکالنے والی پالیسی پر چل کے سسٹم کے آگے جھک جانے سے کام تو ہو جاتا ہے لیکن اگلے کئی سال تک پھر ان کرپشن مافیا کا سسٹم مضبوط ہو جاتا ہے۔
ہماری کمی کوتاہیوں کے ساتھ ہمیں مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ان تمام لوگوں کو استقامت عطا فرمائے جو سسٹم کے آگے ہر حال میں ڈٹے ہوئے ہیں۔۔
ووٹ گواہی والا معاملہ ہے خدا کی قسم اللہ کے ہاں اس کی پکڑ ہو گی۔۔ بس جس کو اللہ کی ناراضگی کا ڈر ہو گا وہی ووٹ امانت دیانت اور شرافت پر ڈالے گا۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین
آپ کا بھائی اعجاز اعوان 🙏

Yasir Hayat ❤️

22/09/2025

Taleem ko faroogh dene walon ko vote dena na k gattar ka dhakan dene walo ko 🫡

Ap ka Vote kis kay liye ?Apna Baldia News
22/09/2025

Ap ka Vote kis kay liye ?
Apna Baldia News

09/09/2025

گلشن اقبال یوسی 1 نشر بستی گوہر آباد کا علاقہ مکمل ندی کے پانی سے ڈوب چکا ہے ادارے فوری کاروائی کریں ورنہ بڑا نقصان مسئلہ سکتا ہے

09/09/2025

*کراچی: ملیر گڈاپ ندی اور لٹ ندی کا پانی موٹرے پر آگیا*

ملیر ندی میں پانی کی سطح بلند، قائدآباد کے قریب آغا ٹاؤن، حمل گوٹھ، رور ویلی اور خلدآباد کے علاقوں کو خطرہ

انتظامیہ نے پانی کے دباؤ سے بچاؤ کے لیے عارضی بند تعمیر کرنا شروع کردیا

09/09/2025

🚨لیاری ایکسپریس وے پر ہولناک سیلابی صورتحال کے مناظر😮⚠️ گاڑیاں ڈوب گئیں، جانی نقصان کی اطلاعات!!!

09/09/2025

کراچی۔۔۔۔* سہراب گوٹ حسن منان کالونی میں سیلابی پانی میں متعدد افراد پھنس گئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ایدھی بحری خدمات کی ٹیم سعد ایدھی کی نگرانی میں کام کر رہی ہے اور لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے

09/09/2025

ایم نائن سے سعدی

09/09/2025

Malir Naddi allah rehem

09/09/2025

سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی 1 وارڈ 1 حسن نعمان کالونی میں ندی کا سیلاب گھروں میں داخل سینکڑوں افراد گھروں میں پس مکمل گھر ڈوب گئے ہے عوام گھروں میں پس گئے ہیں

True lines
27/08/2025

True lines

Address

1726/1848 A Saeedabad Baldia Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Baldia News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share