RY News

RY News All News

31/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

31/07/2025
نوابزادہ لشکری رئیسانی سے جیئے سندھ محاز کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو کا رابطہسندھ کی قوم پرست قیادت نے بلوچستان کے قدرتی ...
05/07/2025

نوابزادہ لشکری رئیسانی سے جیئے سندھ محاز کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو کا رابطہ

سندھ کی قوم پرست قیادت نے بلوچستان کے قدرتی وسائل کے تحفظ اور قومی حقوق کیلئے ہونے والی جدوجہد کی حمایت کا اعلان کیا

سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے جیئے سندھ محاز کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو کا رابطہ، بلوچستان کے قدرتی وسائل کے تحفظ اور قومی حقوق کیلئے ہونے والی جدوجہد کی حمایت کا اعلان، سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے جمعہ کو جیئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے بلوچستان اور سندھ کے قدرتی وسائل پر قبضہ اور لوٹ مار پر تشویش کا اظہار اور سندھ اور بلوچستان کے قومی حقوق کیلئے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ قومی حقوق کی جدوجہد میں سندھ کے لوگ بلوچستان کے لوگوں کے شانہ بشانہ ہیں،انہوں نے کہاکہ سندھ اور بلوچستان کے حقوق کیلئے ہونے والی جدوجہد میں جیئے سندھ محاز اور سندھ کی قوم پرست قیادت شامل ہوگی،نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے جیئے سندھ محاز کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو اور دیگر قوم پرست قیادت کا مشترکہ جدوجہد کے عزم پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور سندھ پر مسلط ڈمی اسمبلیوں نے سندھیوں اور بلوچوں کی آئندہ نسلوں کی امید اور خوشحالی چھین لی ہے،انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ کا پانی، گیس، پیٹرول، کوئلہ، قدرتی وسائل، جزیرے فروخت کرنے والی جماعت نے اب بلوچستان کا رخ کیا ہے مشترکہ جدوجہد سے اس کا راستہ نہ روکا گیا تو آئندہ نسلوں کی ترقی کا راستہ رک جائے گا اور ہماری آئندہ نسلیں خوشحال اور باوقار زندگی سے محروم ہوکر نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ملازمت کرتے زندگیاں گزاریں گی۔

سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلاء کا مشاورتی اجلاس ،مائنزاینڈ منرل...
22/06/2025

سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلاء کا مشاورتی اجلاس

،مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کوبلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اتوار کوسینئر وکلاء کا مشاورتی اجلاس سراوان ہاوس میں ہواجس میں سینئر قانون دان ریاض احمد ایڈووکیٹ ، طاہر حیدری ایڈووکیٹ ، نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے صوبائی کمیٹی کے رکن شریف ایڈووکیٹ ، عنایت اللہ شاہ ایڈووکیٹ ، نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ ، عبدالجلیل بلوچ ایڈووکیٹ ، سینئر قانون دان میاں بدرمنیر ایڈووکیٹ ، میاں نادرمنیر ایڈووکیٹ ، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد ، میرعبداللہ رئیسانی ایڈووکیٹ شریک ہوئے ۔ اجلاس میں مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کے قانونی و آئینی پہلووں کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ایکٹ کو آئندہ چند روز میں بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا ، اجلاس میں دیگر سیاسی جماعتوں ، وکلاء و تاجر تنظیموں پر زور دیا گیا کہ وہ ایکٹ کوعدالت میں چیلنج کرنے اگئے آئیں اور اس سلسلے میں مثبت تجاویز بھی دیں ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ سے بلوچستان کے عوام کے میں حقوق سلب کئے گئے ہیں ، صوبے کے لوگوں کو ان کے حق ملکیت سے دستبردارکرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی سے منظور ہونیوالا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 بلوچستان کے عوام کے حقوق پرڈاکہ ہے جس کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے وسائل غیروں کے حوالے کیے گئے ، ہم سات دہائیوں سے جدوجہد کرتے آرہے ہیں کہ صوبے کے عوام کو ان کے وسائل پر اختیار ملے لیکن اس کے برعکس وسائل کا اختیار واپس وفاق اور سرمایہ داروں کو دئے دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بلوچستان کی سیاسی جماعتیں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ آگے آکر اس قانون کو مشترکہ طور چیلنج کریں صوبے کے لوگ مل کر ہی اپنے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے ٹریڈ یونینز ، وکلاء اور تاجر تنظیموں کو دعوت دی کہ بلوچستان کے حق کیلئے میدان میں اتریں ، چیمبر آف کامرس ، مائنز اونرز ایسوسی ایشن بھی بلوچستان کے وسائل کے دفاع کے لئے آگے آئیں ۔

سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی بلوچستان پیس فورم،کیتھلین کمال رئیسانی فاؤنڈیشن اور فاط...
18/06/2025

سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی بلوچستان پیس فورم،کیتھلین کمال رئیسانی فاؤنڈیشن اور فاطمید فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سراوان ہاؤس میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح کررہے ہیں

14/05/2025

پاکستان زندہ باد ❤️✌️✅

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Sami Unar, Sayed Arung Zaib Shah, Faìsâl Muhammad S...
29/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Sami Unar, Sayed Arung Zaib Shah, Faìsâl Muhammad Shahi, Khair Mohammad Nabidadzae, Sultan Sindhi, Shahzad Brohi, Syed Gulan Shah, Asif Ali, Fazal Mohammad

20/02/2024


گڑھی خیرو چوری ڈکیتی رہزنی وارداتیں روز بروز بڑھنے لگیں۔۔

نصیر آباد 2 PB 14مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی محمد خان لہڑی 22639ووٹ حاصل کرکے کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سردار غلام ...
09/02/2024

نصیر آباد 2 PB 14مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی محمد خان لہڑی 22639ووٹ حاصل کرکے کامیاب

جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سردار غلام رسول عمرانی نے 18948ووٹ حاصل دوسرے نمبر پر
رٹئرننگ آفیسر حلقہ پی بی 14 نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

Address

Karachi

Telephone

+923013293425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share