Muhammad Abbas Ghallo

Muhammad Abbas Ghallo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abbas Ghallo, Media, Karachi.

14/07/2024
آصف بھائی کو شعیہ علماء کونسل صوبہ بلوچستان کے نئے میر کارواں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں  انشاءاللہ  ہمارے بلو...
13/06/2023

آصف بھائی کو شعیہ علماء کونسل صوبہ بلوچستان کے نئے میر کارواں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں انشاءاللہ ہمارے بلوچستان کے لیے احسن اقدام فرمائینگے

09/06/2023

خداوند متعال تمام مومنین کو *ضامن آھو مولا رضا بادشاہ* کی زیارت نصیب فرمائے۔ *آمین یا رب العالمین*

راہ امامِ خمینیؒامامؒ کے آخری ایام میں میری اور آیت اللہ محمد فضل اللہ کی ملاقات اسپتال میں امام خمینی سے ہوئی امام نے...
03/06/2023

راہ امامِ خمینیؒ
امامؒ کے آخری ایام میں میری اور آیت اللہ محمد فضل اللہ کی ملاقات اسپتال میں امام خمینی سے ہوئی امام نے وصیت و نصحیت کی اتحاد امت مسلمہ کے لئے کوشاں رہیں ہم آج بھی خطِ امام پر عمل پیرا ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ

اس اخبار کا منتظر سارا جہاں
27/05/2023

اس اخبار کا منتظر سارا جہاں

26/05/2023

ولادت با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے موقع پر مولانا اقبال حسین خان صاحب کی قم المقدس ریلی میں شرکت

انا للہ وانا الیہ راجعونعلامہ سید ضمیر باقر نجفی صاحب اب اس دنیا میں نہیں رھے
25/05/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
علامہ سید ضمیر باقر نجفی صاحب اب اس دنیا میں نہیں رھے

ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ اللہ تعالی مبلغین علماء حقہ مذہب تشیع ، مدافعین ولایت محمد و آل محمد علیہم السلام ،  مخلصین ملت ج...
24/05/2023

ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ
اللہ تعالی مبلغین علماء حقہ مذہب تشیع ، مدافعین ولایت محمد و آل محمد علیہم السلام ، مخلصین ملت جعفریہ اور قائد ملت جعفریہ پاکستان کے وفادار ، نڈر و بےباک ، مجاہد و شجاع ساتھیوں کو نظربد سے بچائے رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام آمین یا رب العالمین ۔

مصائب کی دنیا کا بہت بڑا نام جناب مولانا حجة الاسلام و المسلمین ملک اقبال حسین خان صاحب ولادت با سعادت حضرت فاطمه معصومه...
22/05/2023

مصائب کی دنیا کا بہت بڑا نام جناب مولانا حجة الاسلام و المسلمین ملک اقبال حسین خان صاحب
ولادت با سعادت حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیھا کے موقع پر قم المقدس میں

مدیر جامعہ المصطفی العالمیہ *جناب حجہ الاسلام و المسلمین آقای عباسی* ولادت با سعادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے موقع ...
21/05/2023

مدیر جامعہ المصطفی العالمیہ *جناب حجہ الاسلام و المسلمین آقای عباسی* ولادت با سعادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے موقع پر ہمارے مجتمع میں تشریف لائے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abbas Ghallo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category