6T Digital News

6T Digital News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 6T Digital News, News & Media Website, Karachi.

6T Digital News- We believe in journalistic integrity, speed, and clarity, ensuring that our audience stays informed without misinformation or unnecessary noise.

19/09/2026
11/09/2026

ہم نے کہا کہ قومی اسمبلی میں بحث نہ کریں
باقی صوبے تقسیم چاہتے ہیں تو صوبائی اسمبلی فیصلہ کرے گی
سندھ کے لوگوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے
وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد کراچی کے باہر گفتگو

11/09/2026

کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں ہنگامہ
ادارہ نور الحق کی زمین سے متعلق بیان پر شور
ممبران کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش
فلاحی پلاٹ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
پیپلز پارٹی ممبران کا الزام
اپوزیشن لیڈر کی تردید
نئے انتظامی یونٹس کے خلاف قرارداد منظور

10/09/2026

ایک سردار یوسی چیئرمینز سے منتھلی لیتا ہے
وہ سردار جھاڑو کے پیسے بھی نہیں چھوڑتا
سندھ کو تباہ کرنے پر اللہ کو کیا جواب دیں گے
راشد محمود سومرو کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس
جے یو آئی سندھ کی وحدت کے ساتھ ہے

10/09/2026

میر رضا کیس
وزیر داخلہ سندھ نے عدالتی کمیشن سے غیرمشروف معافی مانگ لی
بچے کی جان لوگے کیا؟
ضیاالحسن لنجار کا جواب

10/09/2026

اکتوبر میں قومی اسمبلی و سینٹ میں نئے صوبوں پر بحث کرانے کا اعلان
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

09/09/2026

اپنی بہنوں سے معافی مانگتا ہوں
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے معافی مانگ لی
علی خورشیدی نے خواتین ممبران سے کیوں معافی مانگی؟

Address

Karachi
75050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 6T Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share