Voice of Baldia town

Voice of Baldia town Voice of baldia town sharing stories knowledge and updates about BaldiaTown
Con: +92 319 8960720

انس بن سرفراز آج دوپہر تین بجے سے لا پتہ ہے جس صاحب کو علم ہو اس نمبر پر رابطہ کریں📞☎️03444980143
12/09/2026

انس بن سرفراز آج دوپہر تین بجے سے لا پتہ ہے جس صاحب کو علم ہو اس نمبر پر رابطہ کریں

📞☎️03444980143

حمیِد شاہ کو حلقہ PS-113 کیماڑی سے یوتھ MPA مقرر کر دیا گیا۔نوجوان قیادت اور عوامی خدمت کے سفر میں ایک نیا قدم۔ حمیِد شا...
11/09/2026

حمیِد شاہ کو حلقہ PS-113 کیماڑی سے یوتھ MPA مقرر کر دیا گیا۔

نوجوان قیادت اور عوامی خدمت کے سفر میں ایک نیا قدم۔ حمیِد شاہ کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات۔

اناللہ وانا الیہ راجعون سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب عبدالسلام آفریدی کے صاحبزادے خالد آفریدی طویل علالت کے بعد ...
03/09/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب عبدالسلام آفریدی کے صاحبزادے خالد آفریدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

کے الیکٹرک کی گاڑیاں پکڑ لی گئیں ۔۔۔ایم کیو ایم پاکستان بلدیہ ٹاؤن کے کارکنان اور عوام نے کی الیکٹرک کی گاڑیاں روک کر اپ...
03/09/2026

کے الیکٹرک کی گاڑیاں پکڑ لی گئیں ۔۔۔ایم کیو ایم پاکستان بلدیہ ٹاؤن کے کارکنان اور عوام نے کی الیکٹرک کی گاڑیاں روک کر اپنی تحویل میں لینا شروع کر دی زرائع

ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک بلدیہ کا قبلہ درست کرنے کی طرف قدم بڑھادیا
03/09/2026

ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک بلدیہ کا قبلہ درست کرنے کی طرف قدم بڑھادیا

یہ اک شخص جو اندھوں کے شہر میں آئینے بیچ رہا ہے خود بھی حیران ہوگا کہ کن لوگوں سے پالا پڑا ہے ۔ تاریخ میں یہ حقیقت بھی ت...
25/08/2026

یہ اک شخص جو اندھوں کے شہر میں آئینے بیچ رہا ہے خود بھی حیران ہوگا کہ کن لوگوں سے پالا پڑا ہے ۔

تاریخ میں یہ حقیقت بھی تو لکھی جائے گی کہ جب چاروں طرف اقتدار کے حصول کے لئے رسہ کشی عروج پر تھی اس وقت اک شخص سڑکوں پر صرف اس لئے خوار ہورہا تھا کہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں تھی ۔

پچھلے دس دنوں میں کس کس نے ان کا مذاق نہیں اڑایا ہوگا خود حکومت کے وزیر مشیر قہقہے لگا کر کہہ رہے ہیں کہ حافظ صاحب کا دھرنا ناکام ہوچکا ہے اب اچھا ہوگا کہ دھرنے والے واپس جائیں ۔

وقت کے دانا اور دانشور اپنے گھروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا پر ان کا تمسخر اڑا رہے ہیں کہ یارا دھرنا ختم کرو تمہاری وجہ سے ہر روز تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں ۔

یہ مگر کوئی نہیں سوچ رہا کہ جو ہر روز ہمارا خون چوس رہے ہیں وہ برابر اپنے کام میں لگے ہیں ۔

ایوانوں کے اندر ان کا شائد کوئی بھی نمائندہ نہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمارا اور آپ سب کاقدمہ صرف یہ لڑ رہا ہے ۔

نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے مگر نیت صاف ہو تو اک ذات ہے جو ظلم کے خلاف ایک دن ضرور اپنی لاٹھی کو حرکت میں لاتا ہے ۔

اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں بھی ظلم کا خاتمہ ہوجائے گا ۔

#شبیربونیری

02/08/2026

مواچھ موڑ سے کارڈیو اسپتال تک مین ڈبل روڈ کی تمام اسٹریٹ لائٹس کسی فالٹ کی وجہ سے بند ہیں ہماری حکام سے گزارش ہے کہ انکو فوری آن کروایا جائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نا آئے اور شہریوں کی جان محفوظ رہے

01/08/2026

گورنر سندھ کی بلدیہ ٹاؤن آمد

01/08/2026

بلدیہ ٹاؤن میں بارش برسنے کو تیار ♥️

Address

Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Baldia town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Baldia town:

Shortcuts

Share