Malir Walay ملیر والے

Malir Walay ملیر والے Prime preference of this page is to highlight problems of Malir

10/09/2025

ملیر ایکسپریس وے بھی متاثر 🥺

10/09/2025

**Top Urgent**
اعلی حکام اسکا فوری نوٹس لیں ، ورنہ کوئی بھی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے ۔
ملیر ندی کی حالت زار ، بجلی کا ٹاور گرنے ہی والا ہے بس ۔

10/09/2025

ڈریم اور فلو ہونے کے باعث سیلابی ریلے سعدی ٹاؤن میں داخل!

10/09/2025

ملیر ایکسپریس وے کے تازہ ترین مناظر! آس پاس کے علاقے مکمل طور پر سیلاب میں ڈوب چکے ہیں۔ 😳

09/09/2025

ملیر میں رات کے اس پہر میں بارش جاری ۔
@3:00am : Ahsan Khan

09/09/2025

ملیر میں وقفے وقفے سے کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ۔
@6:00pm

09/09/2025

ملیر ندی میں پانی کی آمد ملیر ندی سے گزرنے والے ٹریفک کی روانی متاثر ملیر سے کورنگی مرتضیٰ چورنگی کی طرف آنے جانے والے ٹریفک کو پریشانی کا سامنا

کراچی سے اپنے عزیز کی میت لانے والے خیرپور کے ورثاء خود  حادثے کا شکار ہوگئے😭😭😭 ایک میت 7 ورثاء سمیت 8 لاشیں  قیامت صغرا...
09/09/2025

کراچی سے اپنے عزیز کی میت لانے والے خیرپور کے ورثاء خود حادثے کا شکار ہوگئے😭😭😭
ایک میت 7 ورثاء سمیت 8 لاشیں قیامت صغرا کا منظر پیش کرنے لگیں

کراچی کی ہسپتال میں فوت ہونے والے خیرپور کے غلام محمد جانوری کی نعش ایمبولینس کے زریعے خیرپور لانے والی فیملی خود حادثے کا شکار ہوگئی
مورو کے قریب خوفناک حادثے میں، خیرپور لقمان کا خاندان جاں بحق ہوگیا

کار پر ٹرالر چڑھ گیا جس کے باعث، 7 افراد کراچی کی ہسپتال میں فوت ہونے والے خیرپور کے غلام محمد جانوری کی نعش ایمبولینس. کے زریعے خیرپور لانے والی فیملی خود حادثے کا شکار ہوگئی

مورو کے قریب خوفناک حادثے میں، خیرپور لقمان کا خاندان جاں بحق ہوگیا

کار پر ٹرالر چڑھ گیا جس کے باعث، 7 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے

جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، 2 مرد اور 2 بچے شامل

پورا خاندان سفر کے دوران المناک حادثے کا شکار

پورا خاندان کراچی کی ہسپتال میں فوت ہونے والے غلام محمد کی نعش کو کراچی سے خیرپور لا رہے تھے لاش لیکر آنے والے سب خود حادثے کا شکار ہوگئے موقع پر ہی دم توڑ گئے

08/09/2025

Malir right now, full rainy weather ❤️
@3:00 National Highway (near Malir Court to KFC)

malirwalay

اطِّلاعِ عام کراچی : بارشوں کے امکانات ہیں گزارش ہے کہ ربیع الاول کے سلسلے میں جو لائٹیں اور الیکٹرک آلات ہے ان کے کنکشن...
08/09/2025

اطِّلاعِ عام
کراچی : بارشوں کے امکانات ہیں گزارش ہے کہ ربیع الاول کے سلسلے میں جو لائٹیں اور الیکٹرک آلات ہے ان کے کنکشن کو منقطع کر دیں تاکہ خطرات سے بچا جاسکے-
صدقہ جاریہ سمجھ کے شیئر کریں-شکریہ

07/09/2025

یہ مین لائن جو کراچی شہر کو پانی سپلائی کر رہی ہے، ملیر شاہ لطیف کے مقام پر پٹھی ہوئی ہے بہت سارا پانی ضائع ہو رہا ہے واٹر بورڈ اس کو مرمت کرے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malir Walay ملیر والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share