15/06/2025
Pakistan has short fall of almost 12 million homes and still adding but Govt has making it more tough specifically for the middle earning population who paid their hard earnings in heavy rental amount
ملک میں اس وقت 1 کروڑ 20 لاکھ گھروں کی کمی ہے مگر حکومت نے گھر خریدنا اور مشکل بنادیا ہے خاص کے اس متوسط طبقے کے لئیے جو اپنی محنت کی کمائی سے چھت کا خواب رکھتا ہے اور ہزاروں روپے ماہانہ کرایوں کی ادائیگی دے بچانا چاہتا ہے