Sufyaan Shams

Sufyaan Shams محبتیں سلامت رہیں ❣️❣️
(1)

18/08/2026

I got over 40,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

27/07/2026

میری خالہ جو میری رضاعی ماں بھی ہیں کاڈیو
آئی سی یو میں ایڈمٹ ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے، 🥲

21/06/2026
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندیعلامہ اقبال
28/05/2026

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
علامہ اقبال

مشہور رائٹر کاوش صدیقی صاحب سے ملاقات،  ایکسپو سینٹر میں کتب میلہ کے انعقاد کا علم ہوا تو فوراً والد محترم اور بھائی کے ...
03/05/2026

مشہور رائٹر کاوش صدیقی صاحب سے ملاقات، ایکسپو سینٹر میں کتب میلہ کے انعقاد کا علم ہوا تو فوراً والد محترم اور بھائی کے ساتھ ایکسپو سینٹر کا رخ کیا۔
ایکسپو سینٹر میں کتب میلہ کا ایک ہی ہال تھا جس میں کتابوں کے سٹال لگے ہوئے تھے جبکہ دوسرا ہال برائے نام تھا، جس طری دسمبر کے آخر اور جنوری کے شروع میں کتب میلہ لگتا ہے ویسا کچھ بھی نہیں تھا اس کا فائدہ یہ ہوا کہ بچوں کے مشہور رائٹر کاوش صدیقی صاحب سے ملاقات ہوئی اور رش نا ہونے کی وجہ سے کتابوں کو منتخب کرنے میں آسانی ہوئی، تسلی سے کتابیں منتخب کیں اور خریدیں۔
Kawish Siddiqui

دسویں کے امتحانات سے فراغت کے بعد، تھکن اتارنے کے لئے ( کلاس فیلو) دوستوں کے ساتھ کیفے عمران میں ۔ پہلی بار پیرنٹس کےبغی...
01/05/2026

دسویں کے امتحانات سے فراغت کے بعد، تھکن اتارنے کے لئے ( کلاس فیلو) دوستوں کے ساتھ کیفے عمران میں ۔
پہلی بار پیرنٹس کےبغیر اتنی دور جانے کا اتفاق ہوا
مطلب لڑکا بڑا ہو گیا 🤩

30/04/2026

Mazdoor day
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوں ؟
حل کر نا سکے جس کو حکیموں کے مقالات!

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات.....

04/04/2026

آج کا دن ، کیسے گزارا ؟ مختصر روداد ❣️

عیدالفطر 2026آپ سب کو ہماری طرف سے عید مبارک 💖
21/03/2026

عیدالفطر 2026
آپ سب کو ہماری طرف سے عید مبارک 💖

Address

Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyaan Shams posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category