Turkey Urdu

Turkey Urdu News & media web site

یہ پاکستان کی جانب سے انڈیا کے خلاف شروع کیے جانے والے آپریشن کا نام ہے۔ یہ الفاظ ایک قرآنی آیت کے ہیں جس کا مطلب ’سیسہ ...
10/05/2025

یہ پاکستان کی جانب سے انڈیا کے خلاف شروع کیے جانے والے آپریشن کا نام ہے۔ یہ الفاظ ایک قرآنی آیت کے ہیں جس کا مطلب ’سیسہ پلائی ہوئی دیوار‘ یا ’آہنی دیوار‘ کے ہیں۔

10/05/2025

پاکستان نے بھارت کے 46 فوجی مقامات کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے

10/05/2025

پاکستان نے نریندر مودی کے آبائی علاقے گجرات ائیربیس پر بڑا حملہ کیا ہے

امریکی نیو چینل سی این این کے مطابق فرانس کی انٹیلی جنس کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ  انڈین فضائیہ کا رافیل طیارے پاک...
09/05/2025

امریکی نیو چینل سی این این کے مطابق فرانس کی انٹیلی جنس کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ انڈین فضائیہ کا رافیل طیارے پاکستان نے مار گرایا ہے۔
یاد رہے کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب انڈیا نے پاکستان کے 6 مختلف علاقوں پر حملہ کیا تھا۔ جس کے جواب میں پاکستان نے انڈیا کے 5 جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

  کے امن دستوں پر اسرائیلی گولہ باری، وزیر اعظم  #اٹلی  #لبنان جائیں گی
16/10/2024

کے امن دستوں پر اسرائیلی گولہ باری، وزیر اعظم #اٹلی #لبنان جائیں گی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ نے اســــــرائـــیـــل پر میــــزائــــل حملے کی قیادت کرنے والے پا...
07/10/2024

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ نے اســــــرائـــیـــل پر میــــزائــــل حملے کی قیادت کرنے والے پاســـداران انـــقــلاب کے ایــئراســـپیس کمانڈر کو فوجی اعزاز سے نوازا ہے۔ آیـت اللــــہ خامنـــہ ای کی ویب سائٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایـــرانی سپریــم لیڈر نے جنرل امیر علی حاجی زادہ کو نشـــانِ فتح میڈل سے نوازا ہے۔

ایران میں تیل کے انڈسٹریل پلانٹس ابھی اسرائیل اور امریکہ کا ہدف ہیں کیوں کہ اسرائیل نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ایرانی میزائلو...
07/10/2024

ایران میں تیل کے انڈسٹریل پلانٹس ابھی اسرائیل اور امریکہ کا ہدف ہیں کیوں کہ اسرائیل نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ایرانی میزائلوں کا بدلہ لے گا، لیکن ماہرین کے مطابق اگر ایسا کچھ ہوا تو اس سے خطے کے دوسرے آئل پلانٹس بھی خطرے میں آجائیں گے اور دنیا کی ایک تہائی تیل سپلائی بند ہو سکنے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
اس تمام ڈر سے خام تیل کی خریداری بڑھ گئی ہے اور تیل کی قیمتیں بھی ہائی ڈیمانڈ کی وجہ سے بڑھ گئی ہیں۔

ملائیشیاء کے وزیراعظم عزت مآب یاب داتو سری انور ابراہیم کے دورۂ پاکستان کے موقع پر پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود ک...
04/10/2024

ملائیشیاء کے وزیراعظم عزت مآب یاب داتو سری انور ابراہیم کے دورۂ پاکستان کے موقع پر پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔

دونوں فریقوں نے اعلیٰ تعلیم اور فنی و پیشہ وارانہ تربیت کے اداروں کے درمیان تعلیمی روابط اور تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان عوامی رابطوں کو فروغ دینے، پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
اسکے علاوہ ہوا بازی اور پروازوں کے تعاون کو وسیع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
Courtesy: GOVT OF PAKISTAN

‏🔴 سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت نے ایران اسرائیل تنازع میں غیر جانبداری کا اعلان کیا ہے اور وہ ایران...
04/10/2024

‏🔴 سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت نے ایران اسرائیل تنازع میں غیر جانبداری کا اعلان کیا ہے اور وہ ایران کے خلاف امریکی ایئربیس کے استعمال کی اجازت نہیں دیں گے۔

‏🔴 ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کی قطر میں حماس کے سیاسی بیورو کے اراکین سے ملاقات:▪ مغربی ممالک نے ایران سے جھوٹے وعدے ک...
03/10/2024

‏🔴 ایران کے صدر مسعود پیزشکیان کی قطر میں حماس کے سیاسی بیورو کے اراکین سے ملاقات:

▪ مغربی ممالک نے ایران سے جھوٹے وعدے کیے اور غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ایران سے جوابی کارروائی نہ کرنے کی اپیل کی۔

▪ اسرائیل کے جاری جرائم نے ہمیں اسرائیل کے خلاف سخت ردعمل دینے پر مجبور کیا۔

▪ اسرائیل کی ذرا سی غلطی پر ہماری مسلح افواج کا زیادہ سخت جواب آئے گا۔

▪ اسماعیل ھنیہ کی میری حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے دوران ان کا قتل میری زندگی کے سب سے تکلیف دہ واقعات میں سے ایک تھا۔

گزشتہ روز ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل اور ایران کے درمیان باہمی خطرات کی روشنی میں تہران نے اپنی وارننگ کی تجدید ک...
02/10/2024

گزشتہ روز ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل اور ایران کے درمیان باہمی خطرات کی روشنی میں تہران نے اپنی وارننگ کی تجدید کی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایک اور غلطی کی تو ان کے ملک کا ردعمل دوگنا تباہ کن ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کا قتل کوئی آسان حادثہ نہیں تھا۔ ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ نے اعلان کیا کہ اگر تل ابیب نے حالیہ میزائل حملے کا جواب دیا تو اسے مزید شدید دھچکا لگے گا۔

02/10/2024

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkey Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turkey Urdu:

Share