Sher-o-Shairee

Sher-o-Shairee Hello Friends here is beautiful sher-o-shairee Vedio and post for you

26/12/2025

سنو! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی۔ ان شاء اللہ ❤️
Sher-o-Shairee

13/12/2025

توکّل یہ نہیں کہ حالات آسان ہو جائیں، توکّل یہ ہے کہ دل مطمئن ہو جائے کہ اللہ ساتھ ہے۔ ❤️
Sher-o-Shairee

05/12/2025

Sher-o-Shairee

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں یہ پیاری مریم بہت صاف دل سادہ سی عورت تھی بچوں کی پیدائش پہ چل بسی💔💔🥹😭ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر...
04/12/2025

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
یہ پیاری مریم بہت صاف دل سادہ سی عورت تھی
بچوں کی پیدائش پہ چل بسی💔💔🥹😭
ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر تھی مجھے بس اسکے بچوں پہ ترس آرہا اللہ مغفرت فرمائے آمین
Sher-o-Shairee

💯    Sher-o-Shairee
29/11/2025

💯

Sher-o-Shairee

28/11/2025

اللہ فرماتا ہے میں بہتری سے پہلے دیری کرتا ہوں اور میں انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کرتا ہوں۔ ❤️
Sher-o-Shairee

27/11/2025

وہ ناممکن کو ممکن بنانے اور رکاوٹ کو ہی وسیلہ بنانے پر قادر ہے، تم اس پر یقین رکھ کر تو دیکھو۔ ❤️
Sher-o-Shairee

26/11/2025

اگر اللہ تمہیں تمہاری کہانی لکھنے کا اختیار دیتا، تب بھی تم اتنی بہترین نہ لکھ سکتے جتنی اللہ نے تمہاری لکھی ہے۔ ❤️ 💯
Sher-o-Shairee

25/11/2025

اگر تم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہو تو یہ جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو ٹوٹنے نہیں دے گا۔ ❤️ 💯
Sher-o-Shairee

Address

Karachi

Opening Hours

Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher-o-Shairee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share