Asmat Aullah

Asmat Aullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asmat Aullah, Digital creator, Karachi.

14/05/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول مانگی ڈیم ضلع زیارت ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی صاحب وزیر تعلیم راحلیہ حمید دورانی صاحبہ ایجوکیشن افسر زیارت درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ اس اسکول کا دورہ کرو اور اسکول کا خستہ حالات دیکھو اس میں زیادہ بچے سبق پڑھتے ہیں لیکن اسکول کی بلڈنگ کی وجہ سے بالکل 40 پرسنٹ بچی سکول نہیں اتی ہیں برائے مہربانی کر کے ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی صاحب مانگی اسکول کا دورہ کر کے اسکول کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کر دو راحلیہ دورانی حمید صاحبہ اس پر نوٹس لے لو شکریہ ویڈیو اگے شیئر کرو مہربانی

11/05/2026

افسوس😭😭🤲

11/05/2026

عصمت اللہ نیوز ویڈیو شیئر کی

11/05/2026

ارنائی

10/05/2026

زما نیو پیج درسرا فالو کہ دوستانوں غریب اواز عصمت اللہ 💖👍💕

10/05/2026

کوئٹہ لکپاس کسٹم میں آگ لگنے سے تاجروں کا ضبط شدہ مال اور کھڑی گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئے کیا یہ آگ کسٹم افسران نے خود لگایا ہے؟ اس پر کمیٹی بنائی جائے اور تحقیقات کی جانی چاہیے 🤔🚨🚒💔
#کوئٹہ Mushtaq Ahmad Khan Mian Shehbaz Sharif Enn New Harnai Chandni Bar 1

10/05/2026

راولپنڈی میں ادھار کے معاملے پر دوکاندار سراج محسود کی قتل و خواتین کی گرفتاری کے حوالے سے مولانا عبد الرشید نے کیا کہا؟ سنیے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asmat Aullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share