Haq Pakistan info

Haq Pakistan info Welcome to Haq Pakistan info page Facebook Don’t Forget to Like Our page.

*وزیراعظم کا امیرجماعت اسلامی سے رابطہ، لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست*اعلان شدہ ریلیف پیکج کسی صورت قبول نہیں،جدوجہد ج...
22/09/2026

*وزیراعظم کا امیرجماعت اسلامی سے رابطہ، لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست*

اعلان شدہ ریلیف پیکج کسی صورت قبول نہیں،جدوجہد جاری رکھیں گے،حافظ نعیم

⚠️ Disclaimer:
This post is for informational purposes only. Please verify all information from reliable and independent news sources before forming any conclusions.

21/09/2026

Afghanistan Ka Mashhoor Afghani Pulao | Namkeen Items Ka Platter Bhi Aa Gaya

21/09/2026

Afghani Pulao Ka Asli Taste | Namkeen Items Ka Special Platter | Afghanistan Street Food

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان پر ایک اور بڑی پابندی لگا دیذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو میڈیا...
21/09/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا

⚠️ Disclaimer:
This post is for informational purposes only. Please verify all information from reliable and independent news sources before forming any conclusions.

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ، 2700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 57  ہزار 536 روپے ہوگئی ہ...
21/09/2026

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ، 2700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے



⚠️ Disclaimer:
This post is for informational purposes only. Please verify all information from reliable and independent news sources before forming any conclusions.

21/09/2026

Irani Wholesale Mart | Rates Dekh Kar Aap Hairan Reh Jayenge!

پاور ڈویژن نے پروٹیکٹڈ فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، جس ماہ 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال  ہوگی اضافی نرخ بھی اسی ...
21/09/2026

پاور ڈویژن نے پروٹیکٹڈ فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، جس ماہ 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال ہوگی اضافی نرخ بھی اسی ماہ لئے جائیں گے۔ 5 ماہ تک اضافی ادائیگیاں نہیں کرنی پڑے گی۔

ذرائع کے مطابق 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال پر اضافی ریٹ اسی ماہ لینے کی تجویز ہے، موجودہ فارمولے کے تحت پروٹیکٹڈ صارف کو 6 ماہ تک اضافی ادائیگی کرنا پڑتی ہے
⚠️ Disclaimer:
This post is for informational purposes only. Please verify all information from reliable and independent news sources before forming any conclusions.

20/09/2026

6 Betiyon Ka Baap, Zindagi Ka Hairan Kun Safar | Pehle Kya Karta Tha? | Real Life Story

*جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ*حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام بد...
20/09/2026

*جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ*

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام بدترین اذیت میں ہیں، حافظ نعیم الرحمان کا روانگی کے موقع پر خطاب

⚠️ Disclaimer:
This post is for informational purposes only. Please verify all information from reliable and independent news sources before forming any conclusions.

*شہر قائد میں آئندہ 3روز کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کے سبب گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔*محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش ...
20/09/2026

*شہر قائد میں آئندہ 3روز کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کے سبب گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔*

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 کل 39 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Pakistan info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq Pakistan info:

Shortcuts

Share