DUA نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ Prayer is better than sleep
Dua can change everything keep remember in ur pray 🤲
نماز اور دعائیں
(7)

23/09/2026

Ya Allah!

Hum sab ki duaein qabool farma,
hamari tamam pareshaniyan door farma,
hamare dilon ko sukoon ata farma,
aur hum sab par apna khaas karam farma.

Ameen Ya Rabb-ul-Alameen 🤲❤️

Aap bhi dil se Ameen kahen. 🤲

25/08/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ ❤️ﷺ

21/08/2026

🤲 Aaj Ki Dua

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ رِضَاكَ وَالْجَنَّةَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ سَخَطِكَ وَالنَّارِ

ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ سے تیری رضا اور جنت کا سوال کرتا ہوں، اور تیرے غضب اور جہنم کی آگ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ 🤲❤️

یا اللہ! ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

آمین لکھ کر اس دعا کو آگے شیئر کریں۔ ❤️

ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں، برکتیں اور عافیت نازل فرم...
14/08/2026

ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں، برکتیں اور عافیت نازل فرمائے۔ آمین

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

🌙 جمعہ مبارک 🤍یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے دنہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، 🤲ہماری پریشانیاں دور فرما،ہمارے گناہوں کو م...
07/08/2026

🌙 جمعہ مبارک 🤍

یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے دن
ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، 🤲
ہماری پریشانیاں دور فرما،
ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
ہمارے گھروں میں سکون، برکت اور رحمت عطا فرما۔ ❤️

یا اللہ! ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرما۔
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨

جمعہ مبارک 🌸

01/08/2026

🤲 یا اللہ پاک! ہر بچے کی یہ خوبصورت دعا قبول فرما۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہمارے والدین کو اپنے مقدس گھر کی زیارت، حج اور عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے۔ 🤲🕋

آمین یا رب العالمین۔ ❤️

Jumma Mubarak 🤲 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍاے اللہ! ہم سب کے والدین پر اپنی بے شمار رحمتیں...
31/07/2026

Jumma Mubarak

🤲 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

اے اللہ! ہم سب کے والدین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما۔ انہیں صحت، سکون، رزقِ حلال، لمبی عمر اور ایمان والی زندگی عطا فرما۔ جو والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ ہمیں ان کی خدمت، عزت اور فرمانبرداری کی توفیق عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین۔

✨ جمعہ مبارک اپنے والدین کے لیے آج ضرور دعا کریں، کیونکہ ان کی دعائیں دنیا و آخرت کی کامیابی کا خزانہ ہیں۔ 🤍

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DUA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share