Umar Habib

Umar Habib Islamic video . news information.Book review . velog . interview. history . introduction of institute

NTN news
08/03/2026

NTN news



08/03/2026

live Sehri transmission on NTN news 🌻
18 Ramzan 2026



22/02/2026

کیا اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ؟





20/02/2026

کیا اسلام مذہب ہے یا دین ؟



گزشتہ ہفتے مادر علمی ( علیمیہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز )  میں رہائشی طلباء اکرام کے مابین  ففتھ ایئر کلاس نے کرکٹ ٹورن...
27/01/2026

گزشتہ ہفتے مادر علمی ( علیمیہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز ) میں رہائشی طلباء اکرام کے مابین ففتھ ایئر کلاس نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جوکہ دو دن پر مشتمل تھا ۔
ٹورنامنٹ چار ٹیموں پر مشتمل تھا ۔ جس میں ہر کلاس کی الگ ٹیم تھی ۔ ہر ٹیم نے تین میچ کھیلے۔ اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے اور دیکھنے والے طلباء نے انتہائی جذبے سے شرکت کی ۔
جس میں طلباء نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔
اسی دوران فائنل میچ میں ادارہ کے استاد علامہ عبد القادر مدنی صاحب کو بھی مدعو کیا۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹرافی اور کیش سے نوازا گیا ۔
استاد صاحب کی طرف سے طلباء کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا ۔
اس طرح کے پروگرام کا انعقاد کرنا صرف تفریح کی حد تک محدود نہیں بلکہ اس کا مقصد طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے جس سے طلباء میں لیڈر شپ کی صلاحیت بھی پیدا ہوتی ہے اور مختلف کلاسوں کے طلباء سے ملنے کا موقع اور سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کا انعقاد کرنا طلباء کی نشوونما کے لیے مثبت ثابت ہوتا ہے ۔



25/01/2026

موضوع ۔
ڈیجیٹل میڈیا اور نئی نسل کے عقائد پر اس کے اثرات ۔


جامعہ علیمیہ اسلامیہ کراچی ♥️
26/08/2025

جامعہ علیمیہ اسلامیہ کراچی ♥️

27/06/2025

خودی نے دل سے پوچھا کہ بتا کے کیا حسین ہے ♥️

♥️

02/06/2025

ہمارے ملک میں ٪90 اساتذہ صبح سویرے اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول چھوڑ کر غریبوں کے بچوں کو اعلی تعلیم دینے کے لیے سرکاری سکول کا رخ کرتے ہیں ۔

01/06/2025

شیخ سعدی فرماتے ہیں ۔
کہ جس دل کو محبت سے تسکین نہ ملے وہ اکثر نفرت سے بھر جاتا ہے

06/05/2025

*مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والے کو نہیں۔۔۔۔۔۔*
*غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا #مشکل نہیں ہوتا،جتنا #صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے

وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار پر جانے دیجیئے چائے پیجیئے 😌
05/05/2025

وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار
پر جانے دیجیئے چائے پیجیئے 😌

Address

B Block
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Habib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Habib:

Share