Islamic videos

Islamic videos ‏حقیقت یہ ہے کہ تمہارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے۔
سورۃ البُرُوج آیت نمبر 12

A picture That killed mew 💔🌚
22/12/2023

A picture That killed mew 💔🌚

27/03/2023

‏اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو، اور (یاد رکھو کہ) جو بھلائی کا عمل بھی تم خود اپنے فائدے کے لئے آگے بھیج دو گے اُس کو اللہ کے پاس پاؤ گے۔ بیشک جو عمل بھی تم کرتے ہو اللہ اُسے دیکھ رہا ہے۔
سورۃ البقرۃ آیت نمبر 110

‏اور وہی ہے جو رات کے وقت (نیند میں) تمہاری روح (ایک حد تک) قبض کرلیتا ہے اور دن بھر میں تم نے جو کچھ کیا ہوتا ہے، اسے خ...
27/03/2023

‏اور وہی ہے جو رات کے وقت (نیند میں) تمہاری روح (ایک حد تک) قبض کرلیتا ہے اور دن بھر میں تم نے جو کچھ کیا ہوتا ہے، اسے خوب جانتا ہے، پھر اس (نئے دن) میں تمہیں زندگی دیتا ہے، تاکہ (تمہاری عمر کی) مقررہ مدت پوری ہو جائے۔ پھر اسی کے پاس تم کو لوٹ کر جانا ہے۔
سورۃ الانعام آیت نمبر 60

27/03/2023

‏جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔
سورۃ العنکبوت آیت نمبر 41 💙

26/03/2023

- Ya Allah!🥹
May this Ramadan be successful for all of us.♥
AMEEN.🤲🏼

‏اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔ سورۃ الشعراء ❤
26/03/2023

‏اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔
سورۃ الشعراء ❤

اور تم اُس ذات پر بھروسہ رکھو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی، اور اُسی کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہو، اور وہ اپنے ...
18/03/2023

اور تم اُس ذات پر بھروسہ رکھو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی، اور اُسی کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہو، اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں کی خبر رکھنے کے لئے کافی ہے۔
سورۃ الفرقان

‏اور کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اُوپر نظر اُٹھا کر نہیں دیکھا کہ وہ پَروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں، اور سمیٹ بھی لیتے ہ...
18/03/2023

‏اور کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اُوپر نظر اُٹھا کر نہیں دیکھا کہ وہ پَروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں، اور سمیٹ بھی لیتے ہیں۔ اُن کو خدائے رحمن کے سوا کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے۔ یقینا وہ ہر چیز کی خوب دیکھ بھال کرنے والا ہے۔
سورۃ الملک

18/02/2023

رسولﷺ نے فرمایا!
جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں
ان غموں کو دور کرنا چاہو تو مجھ پر درود پڑھو ❣️✨

18/02/2023

The Greatest Man 👑 In The World ♥️
Our Prophet Muhammad ﷺ ❤️
❤️

12/02/2023

آمین کہتے جانا.
الله پاک ہم سب کو قیامت والے دن حضور ﷺ صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ❤کی شفاعت نصیب کرے...😇
آمین...🤲🥀

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگرمصطفیٰ کے مدینے کی کیا بات ہے
12/02/2023

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
مصطفیٰ کے مدینے کی کیا بات ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category