28/08/2026
بدین سماجی تنظیم سامی فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس بدین کے تعاون سے جیم خانہ بدین میں عالمی یوم نوجوانان ”آج کے نوجوان، کل کے رہنما، آئیے نوجوانوں کو بااختیار بنائیں“ کے عنوان سے منایا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی پرو وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی جامشورو سید عبدالستار شاہ نے کہا کہ نوجوان کسی بھی ملک اور قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔