KA DigiXpert

KA DigiXpert Digital Marketing Expert

04/07/2023

زندگی کے میدان میں تنقید ، طنز اور فقرے بازی سے کبھی حوصلہ مت ہاریں ۔۔۔۔۔ اور خاموشی سے اپنا بہترین کھیل پیش کرتے رہیں
کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں۔

18/06/2023
بیشک...
14/06/2023

بیشک...

کیا ہوا خاموش کیوں ہو ؟ کچھ نہیں بس دل بھر گیا ہے ۔ کس سے ؟ دنیا سے ۔ تو کہاں جانا ہے ؟ اللہ کے پاس ۔ اللہ تو جنت میں مل...
12/06/2023

کیا ہوا خاموش کیوں ہو ؟
کچھ نہیں بس دل بھر گیا ہے ۔
کس سے ؟
دنیا سے ۔
تو کہاں جانا ہے ؟
اللہ کے پاس ۔
اللہ تو جنت میں ملے گا ۔
اللہ تو دنیا میں بھی مل سکتا ہے۔
تمھیں مل گیا ہے ؟
ہاں ۔ جب دل بھر جایا کرتے ہیں ۔ تو وجود خاموش ہو جایا کرتے ہیں ۔ جب خاموش وجود کو کوئی نہیں سنتا تو اللہ ہی سنتا ہے ۔ پھر اللہ ہر بار مل جاتا ہے ۔ جب جب پکارو مل جاتا ہے ۔ انسان نہیں ملتے اللہ مل جاتا ہے ۔ اللہ غمگین دلوں کی مدد کرتا ہے ۔
کیسے مدد کرتا ہے ؟
قرآن کی آیتوں سے ۔ اپنے بندوں کے الفاظوں سے ۔ دل میں آئے خیال سے ۔ اللہ تو ہر حال میں مدد کرتا ہے ۔

12/06/2023

ڈاکٹر سے ملاقات ہوئی تو کئی باتیں پوچھنے کے بعد اس نے مشورہ دیا "ورزش کریں، کولڈ ڈرنکس یا آئس کریم نہ لیں سادہ پانی پئیں۔ ڈرائیو نہ کریں۔ بس پر سفر کریں یا صرف پیدل چلیں۔ باہر نہ کھائیں، گوشت، مچھلی، بیکری کی چیزوں سے پر ہیز کریں۔ صرف سبزیاں یا دالیں کھائیں کوئی BBQ ، چائنیز فوڈ یا کابلی پلاؤ وغیرہ نہیں"

میں نے پوچھا ڈاکٹر صاحب!
مجھے ہے کیا ؟

ڈاکٹر نے جواب دیا ,,تمہاری تنخواہ بہت کم ہے۔ ،،

Beshak
10/06/2023

Beshak

Friday Reminder
08/06/2023

Friday Reminder

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KA DigiXpert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KA DigiXpert:

Share