Mehak Magazine

Mehak Magazine Magazine

📚✨ بچوں کے لیے سبق آموز اور ہلکے مزاح سے بھرپور کہانیوں کا مجموعہ"ننھا فرشتہ"✍️ رضوان بھٹیاس کتاب میں شامل ہیں:✔️ ہمدردی...
24/02/2026

📚✨ بچوں کے لیے سبق آموز اور ہلکے مزاح سے بھرپور کہانیوں کا مجموعہ
"ننھا فرشتہ"
✍️ رضوان بھٹی
اس کتاب میں شامل ہیں:
✔️ ہمدردی اور انسانیت
✔️ بہادری اور نیکی کی شراکت
✔️ احساس، محبت اور چھوٹے مگر اہم سبق
🌟 21 خوبصورت کہانیاں
💰 صرف 400 روپے میں حاصل کریں۔
اپنے بچوں کو ایسی کہانیاں دیں جو صرف وقت نہ گزاریں، بلکہ کردار بھی سنواریں۔
📞 رابطہ:
03007157967
03113000232

15/02/2026
مہک رائٹر ایوارڈ جنوری تا مارچ کے شمارہ کی بہترین نظم           “ہم اک تسبیح کے دانے“کوکب مشتاق صاحبہ
15/02/2026

مہک رائٹر ایوارڈ
جنوری تا مارچ کے شمارہ کی بہترین نظم
“ہم اک تسبیح کے دانے“
کوکب مشتاق صاحبہ

مہک رائٹر ایوارڈ جنوری تا مارچ کے شمارہ کی بہترین کہانی           “توازن“ڈاکٹر طارق ریاض خان صاحب Ďř Tãrīq Rïåz
15/02/2026

مہک رائٹر ایوارڈ
جنوری تا مارچ کے شمارہ کی بہترین کہانی
“توازن“
ڈاکٹر طارق ریاض خان صاحب
Ďř Tãrīq Rïåz

02/02/2026
تو ہو جائیے تیار۔مہک رائٹر ایوارڈ
31/01/2026

تو ہو جائیے تیار۔
مہک رائٹر ایوارڈ

29/01/2026
بچوں کیلئے دلچسپ کہانیوں پر مشتمل دو بہترین کتبننھا فرشتهمعروف مصنف رضوان بھٹی کے قلم سے لکھی گئی دلچسپ و چلبلی تحاریر ک...
22/01/2026

بچوں کیلئے دلچسپ کہانیوں پر مشتمل دو بہترین کتب

ننھا فرشته
معروف مصنف رضوان بھٹی کے قلم سے لکھی گئی دلچسپ و چلبلی تحاریر کا مجموعہ۔
صرف 500 رویے میں گھر بیٹھے منگوائیں۔

احساس
بنت حوا ایس کے نہایت منفرد انداز میں لکھی گئی دلچسپ و اصلاحی تحاریر کا مجموعہ۔
صرف 220 روپے میں گھر بیٹھے منگوائیں۔

دونوں کتب ایک ساتھ منگوانے پر خصوصی رعایت ۔ 600 روپے مع ڈاک چارجز
ابھی رابطہ کیجئے
03007157967
03113000232

بچوں کے ادیب الطاف حسین کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے۔ وہ گزشتہ چند برس سے راولپنڈی میں مقیم تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ ...
22/01/2026

بچوں کے ادیب الطاف حسین کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے۔ وہ گزشتہ چند برس سے راولپنڈی میں مقیم تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بروزجمعرات 22 جنوری دوبیرن کلاں (کلر سیداں)کی عید گاہ میں دوپہر 3 بجےادا کی جائے گی۔
مہک میگزین ادارتی ٹیم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک الطاف حسین صاحب کی مغفرت فرمائیں۔

Address

Mehrabpur & Karachi
Karachi

Telephone

+923007157967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehak Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehak Magazine:

Share

Category