06/09/2025
یہ تصویر جیو نیوز کی صحافی ثناء مرزا کی ہے جس کو پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کوریج کے دوران بوتلیں اور پتھر مارے گئے، بیہودہ جملے کسے گئے اور گالیاں دی گئی تھیں۔ یہ بھی ایک خاتون تھی جب خان صاحب کو اس کی شکایت کی گئی اور مذمت کا کہا گیا خان صاحب نے مذمت کرنے کی بجائے کہا کہ جیو اپنی رپورٹنگ ٹھیک کرے۔ !