
20/03/2024
اسٹریٹ کراٸم کا خاتمہ کیسے ھوگا؟
آسان حل
مجھے مت ماریں
کراچی کی تاریخ کا پہلا تھیٹر پلے جو اسٹریٹ کراٸم کے خلاف ھے
پروگرام 19 رمضان المبارک
30 مارچ 2024 بروز ھفتہ۔وقت شام 7 بجے
بمقام۔محمد ابراھیم جویو آڈیٹوریم ھال۔لیاقت لاٸبریری۔نزد PTV سینٹر۔اسٹیڈیم روڈ۔گلشن اقبال کراچی
مزید معلومات کے لۓ واٹس ایپ۔03009268547