Guftaar

Guftaar Assalamualaikum everyone, hope all are doing good and enjoying our content that are shared here.

>>>😎 bandG
03/04/2025

>>>😎 band
G

19/05/2024

لڑکی اپنی اماں کو لیکر لڑکے کے گھر پہنچ گئی ۔
مکمل بیان پیج میں سنیں۔

15/12/2023
14/12/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ *🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *29 جمادی الاول 1445ھ* 💎
🔖 *14 دسمبر 2023ء* 💎
🔖 *29 مگھر 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

🐪 *سرخ اونٹ سے افضل؟*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا:’’ قسم اللہ کی ! اللہ عزوجل تیری رہنمائی سے کسی ایک شخص کو بھی راہ حق دکھا دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے افضل ہے۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــوداٶد-3661»~

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

08/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پیج سیل کرنے کا ارادہ ہے، وجہ وقت کی کمی ہے، بیان اپلوڈ کرنے کے لیے بہترین ہے میرے کچھ ویڈیوز میں تقریبا 4 لاکھ بھی ویوز ہیں۔ فالوورز تقریباً 2400 ہیں، کچھ ماہ کی محنت سے پیج مونیٹائز ہو جائے گا۔ خواہشمند حضرات اپنے آفرز کے ساتھ انباکس کریں۔

07/12/2023

*حرمتِ مسجدِ اقصیٰ کانفرنس میں کیا گیا استاذِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کا بیان* الحمد للہ پورے پاکستان میں گونج رہا ہے اور اس بیان نے ماشاءاللہ ایک نیا ولولہ پیدا کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ حضرت کے اس بیان کو پوری امت کی بیداری کا سبب بنائے، اللہ تعالیٰ حضرت کی ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں سے حفاظت فرمائے۔ آمین۔

*حضرت کا مکمل بیان سماعت فرمائیں۔*
👇👇👇

16/10/2023

قضاء نمازوں کا اہتمام۔

20/09/2023

ایک شادی شدہ عورت کی کہانی۔

20/09/2023

شادی کی صحیح عمر کیا ہے؟

19/09/2023

شادی کی رات😍

Address

Street #1
Karachi
75160

Telephone

+923240895258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guftaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Guftaar:

Share