What’s Going On in Pakistan

What’s Going On in Pakistan "All that’s happening in Pakistan — videos, news & trends!"

04/08/2026

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کرتے ہوئے ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، نئی قیمتوں کا اطلاق 5 اگست سے ہوگا۔

04/08/2026

راکٹ کی رفتار سے دوڑتا سلنڈر، گوجرانوالہ میں خوف و ہراس، بڑا حادثہ ٹل گیا

03/08/2026

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

28/07/2026
کراچی  میں ملیر تھانہ قائد آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے،15 سالہ لڑکی  سے زیادتی کیس  کے مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔  ...
27/07/2026

کراچی میں ملیر تھانہ قائد آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق 24 جولائی کو قائد آباد سیکٹر 2 میں 15 سالہ لڑکی سے تنزیلا سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا،ملزم یعقوب نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور زخمی بھی کیا،واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی چچی ماذان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ متن کے مطابق خاتون نے درخواست میں کہا ہے کہ گھریلو خاتون ہوں اور گھر پر موجود تھی،شام کو یعقوب نامی شخص میری بھتیجی کو گھر لایا،بھتیجی کا خون نکل رہا تھا،بھتیجی سے معلوم کیا تو اس نے بتایا کہ بہنوئی یعقوب نے مجھ سے زبردستی زنا کیا، میں اپنی بھتیجی کو ہسپتال لیکر گئی۔

25/07/2026

Breaking News
پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں27 جولائی تک برقرار رہیں گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

21/07/2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 93 پیسے اضافہ کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی

17/07/2026

کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض
کیوں ہے؟ کیونکہ اس میں جھولی اُٹھا کر
بد دعا دینے کا آپشن موجود
ہے۔

11/07/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What’s Going On in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share