23/02/2024
دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں جب آپکے پاس کسی "کیوں" کا جواب ہو۔ کرکٹ دیکھے بغیر تو شاید میں رہ ہی نہیں سکتا تھا، مگر KFC سے معاہدے کے بعد میں نے اس PSL میں شاید ہی کوئی بال دیکھی ہو حالانکہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ بھی کھیل رہے ہونگے۔
کیونکہ میرے لئے غ ز ہ میں جان دیتے مسلمانوں کی محبت اور عزت اس سب سے بڑھ کر ہے۔
آپ بھی سوچئے ان تمام چھوٹی چھوٹی چیزوں کے بارے میں جن کے باعث دشمن آپ سے فائدہ اٹھا کر آپکے بھائیوں کو ہی مار رہا ہے