Pak Cricket

Pak Cricket All updates Join ON twitter
Follow@ZR_Sports send to 40404

سرگودھا۔۔۔ یہ معصوم بچی بمشکل سات یا آٹھ برس کی ہوگی۔ یہ ننھی جان محلے کے ہی ایک کریانہ اسٹور سے کچھ گھریلو سامان لینے گ...
23/06/2026

سرگودھا۔۔۔ یہ معصوم بچی بمشکل سات یا آٹھ برس کی ہوگی۔ یہ ننھی جان محلے کے ہی ایک کریانہ اسٹور سے کچھ گھریلو سامان لینے گئی تھی، لیکن جب کافی دیر تک گھر نہ لوٹی تو اہلخانہ سخت پریشان ہو گئے۔ ہر طرف بچی کی تلاش شروع ہوئی، مساجد میں اعلانات کروائے گئے اور سوشل میڈیا پر اس کی گمشدگی کی خبریں اور تصاویر شیئر کی گئیں۔
جب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا، تو سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج سامنے آئی جس میں معصوم بچی دکان کے اندر داخل ہوتی تو دکھائی دی مگر وہاں سے باہر نکلتے ہوئے نظر نہیں آئی۔ اس شک کی بنیاد پر جب دکان کی تفصیلی تلاشی لی گئی، تو اوپر والی منزل سے ایک بوری برآمد ہوئی، جس کے اندر اس ننھی بچی کی لاش موجود تھی۔ تفتیش کو آگے بڑھایا گیا تو دل دہلا دینے والا انکشاف ہوا کہ دکان پر پچھلے دس سال سے کام کرنے والے ملازم، ارسلان نے مبینہ طور پر اس معصومہ کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا، پھر اس کا گلا کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور لاش کو بوری میں بند کر کے اوپر چھپا دیا تاکہ موقع ملتے ہی اسے کہیں دور ٹھکانے لگا سکے۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ اب سب کی نظریں سی سی ڈی پر ہیں کیونکہ ایسے درندوں کو عدالتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا فوری انصاف ضروری ہے

20/06/2026

Yeh Kya ho raha ha ***le

Address

Karachi

Telephone

034000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share