Sami

Sami کیا ہم کوئی غلام ہے 🔥
🔥کہ جو آپ کہیں گے وہ ہم کرلیں گے🔥
🔥ABSOLUTELY_NOT🔥
(2)

10/07/2026

انصاف یوتھ وینگ قلعہ عبدللہ
❤️🥀💕🔥

 آج کلی مـومـن پیرعلیـزئی میں انـصاف یوتـھ ونـگ قلعـہ عـبداللہ تحـصیل قلعـہ عـبداللہ جـنرل سیکرٹـری سمیع اللہ  خـان ہـاؤ...
10/07/2026


آج کلی مـومـن پیرعلیـزئی میں انـصاف یوتـھ ونـگ قلعـہ عـبداللہ
تحـصیل قلعـہ عـبداللہ جـنرل سیکرٹـری سمیع اللہ خـان ہـاؤس میں ضلـعی صدر سید بـلال آغـا کے سربراہی میں اہم میٹنـگ ہوئـی جـس مـیں مخـتـلف امـور پر تبـادلہ خـیال کیا گیـا خـان صاحـب کی رہائی کے لیے 5 اگسـت کو ہونے والے احتـجـاج کو کامـیاب کـرنے اورتنظیـم کو منظـم کـرنے کے لیے یونـٹ کے سطـح تـک جانا ہوگا بلدیاتـی انتخابـات کے تـیاری کے احـوالے اس مـوقـع پـر صـدر سیـد بـلال آغـا ، جـنرل سیکرٹـری نزیـر خـان حبـیب زئی، ریجـن سینـئر نائـب صـدر محمـد عارف کاکـڑ ، تحصیل قلعہ صدر محمـد ایوب خان ، جنرل سیکرٹری محمد سمـیع خـان، گلستان جنـرل سیکرٹـری شـوکـت خـان ، ولـی داد خـان ، محمد صابر ، اسـد اللہ اچکـزئی، محمد عـارف خـان دیگـر نے شـرکـت کی

07/07/2026
 آج سیگـی میں انـصاف یوتـھ ونـگ قلعـہ عـبداللہ سینئـر نائـب صـدر شعیـب خـان ہـاؤس میں ضلعی صدر سید بـلال آغـا کے سربراہی...
05/07/2026


آج سیگـی میں انـصاف یوتـھ ونـگ قلعـہ عـبداللہ سینئـر نائـب صـدر شعیـب خـان ہـاؤس میں ضلعی صدر سید بـلال آغـا کے سربراہی میں اہم میٹنـگ ہوئـی جـس مـیں مخـتـلف امـور پر تبـادلہ خـیال کیا گیـا خان صاحب کی رہائی کے لیے اہم نـکات پیـش کیے گئے تنظیـم کو منظـم کـرنے کے لیے یونـٹ کے سطـح تک جانا ہوگا بلدیاتـی انتخابـات کے تـیاری کے احـوالے اس مـوقـع پـر صـدر سیـد بـلال آغـا ، جـنرل سیکرٹـری نزیـر خـان حبـیب زئی، ریجـن سینـئر نائـب صـدر محمـد عارف کاکـڑ ، تحصیل قلعہ صدر محمـد ایوب خان ، گلستان جنـرل سیکرٹری شـوکـت خـان ، فنانس سیکـرٹـری عبدالـقدیـم تریـن ، ضلـعـی سینـئر نائب صـدر نعیـم خـان ، روح اللہ خـان ، ائی ایل ایـف سنـد مـمبر شـراف الدیـن، سینئر رہنمـا روزی خـان تـریـن ، سمـیع اللہ تـریـن ، ولـی داد خـان و دیگـر معـزز شخصـیات نے شـرکـت کی

گیارہ سالہ پشتون بچی آج بھی پیپلز پارٹی اور آئی ایس آئ کی  سرپرستی میں دشتگردی اور اغوا براےتاوان کی وارداتوں میں ملوث ک...
21/05/2026

گیارہ سالہ پشتون بچی آج بھی پیپلز پارٹی اور آئی ایس آئ کی سرپرستی میں دشتگردی اور اغوا براےتاوان کی وارداتوں میں ملوث کچے کے بزدل ڈاکوؤں اور دشتگردوں کے قبضے میں ھے جب ایک پشتون بے بس ماں اپنی بیٹی کو واپس لینے گئی تو پیپلزپارٹی اور آئی ایس آئی کےپالے ھوئے دشتگردوں اور شرپسند ڈاکوں نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اسے کئی دن تک اذیت کا نشانہ بنائی، مگر پھر بھی معصوم پشتون بچی کو واپس نہیں کی۔ یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر کیلئے سوال ہے۔ آخر کب تک پشتون معصوم بچیاں ظلم کا شکار بنتی رہیں گی اور مجرم کھلے عام گھومتے رہیں گے؟ اگر آج بھی پشتون خاموش رہا تو کل کسی اورپشتون کے گھر کی بیٹی بھی اسی ظلم کا شکار ہوسکتی ہے۔کچے کے ڈاکو پیپلزپارٹی کی مسلح دشتگرد وینگ ھے
تمام پشتون بھائیوں اور انصاف پسند لوگوں سے اپیل ہے کہ اس مظلوم ماں کی آواز بنیں، تاکہ معصوم بچی کو بازیاب کروا کر دشتگردوں وحشی درندوں اور ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
کچے کے ڈاکوؤں اور دشتگردوں کے سہولت کار پشاور میں متحرک ہے آپ کو یا آپ کے بچوں کو لالچ دے کر یا سبز باغ دکھا کر سفر کروائے گے اور آپ کو ڈاکوؤں اور دشتگردوں کے حوالے کر کے اپنی کمیشن کمائے گی
اپنا ،اپنے بچوں اور خاندان کا خاص خیال رکھیں، مشکوک شخص یا سرگرمی پر نظر رکھیں۔

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share