The Social Digest

The Social Digest Welcome to our page! We strive to keep you informed latest news around the world �

*پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی میں رکاوٹ کی اطلاعات کو مسترد کردیا*پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گ...
08/03/2023

*پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی میں رکاوٹ کی اطلاعات کو مسترد کردیا*

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ملک میں اوسطاً 21 دن کے پیٹرول اور 36 دنوں کے ڈیزل کا اسٹاک موجود ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ملک میں 4لاکھ 17ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود ہے اور ڈیزل کے 5لاکھ ٹن سے زائد کا اسٹاک ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات کو مسترد کیا ہے۔

*آئی ایم ایف کی شرط ، حکومت اور پاور سپلائی کمپنیوں کی ناکامی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا*اسلام آباد : حکومت نے آئی ای...
07/03/2023

*آئی ایم ایف کی شرط ، حکومت اور پاور سپلائی کمپنیوں کی ناکامی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا*

اسلام آباد : حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی اور بجلی سر چارج کا ریٹ ساڑھے 3 روپے فی یونٹ سے زیادہ کر دیا۔

عوام سے پہلی مارچ تا اکتیس جون تک یہ سرچارج وصول کیاجائے گا اور *کےالیکٹرک* صارفین پربھی اطلاق ہوگا۔

نیپرا کی جانب سے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا گیا۔

*کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھی دوسرا نمبر*پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم گر...
06/03/2023

*کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھی دوسرا نمبر*

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم گرما وقت سے پہلے ہی آگیا ہے۔ شہرقائد میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔ کراچی دن کے آلودہ ترین شہروں میں بھی دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے معیار بتانے والی ویب سائٹ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا میں اس وقت آلودہ زرات کی مقدار 169 پرٹیکولیٹ میٹرز ہے۔ جو انسانوں کیلئے مضر صحت ہے۔

کراچی شہر میں گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے۔ کراچی شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال موسم گرما وقت سے پہلے آگیا ہے اور اس سال ہیٹ ویو بھی مارچ کے آخر یا اپریل کے ماہ میں آسکتی ہے۔

*ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دیدی*کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد ...
06/03/2023

*ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دیدی*

کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب، لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پر کوئی ظلم نہیں ہوگا، اگر ہم شریف ہیں تو ایم کیو ایم شریف ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے 19 مارچ کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرنے کا بھی اعلان کردیا۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں مردم شماری ہورہی ہے، ہمیں ہرحال میں اپنے آپ کو گنوانا ہے، ہم جانتے ہیں پراجیکٹ عمران خان ناکام ہوگیا ہے، ایسے پراجیکٹ تواتر کےساتھ نہ صرف ناکام ہوتے ہیں بلکہ آنکھیں بھی دکھاتے ہیں۔

دوسری جانب سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ4 سال عمران خان نے ملک کا بیڑا غرق کیا، عمران خان اپنے نام کے ساتھ ایم کیو ایم لگا کر دیکھیں تو انہیں پتا لگے گا کہ ٹارچرکیا ہوتا ہے۔

PEMRA bans broadcast of Imran Khan’s speeches ‘with immediate effect’.
06/03/2023

PEMRA bans broadcast of Imran Khan’s speeches ‘with immediate effect’.

Pakistan to announce new petroleum prices on Feb 28Pakistan is set to announce new prices of petroleum products on Febru...
27/02/2023

Pakistan to announce new petroleum prices on Feb 28

Pakistan is set to announce new prices of petroleum products on February 28, 2023 for next fortnight amid rupee appreciation and sales tax rate hike.

The new prices will be effective from March 01, 2023 and will remain applicable till March 15, 2023.

The government will consider recent appreciation in the rupee value against the dollar. The local currency recorded a historic low of Rs276.58 to the dollar on February 03, 2023. However, after touching the lowest level the local currency recovered 6 per cent or Rs16.59 to the dollar till the end of market on February 23, 2023.

چوہدری پرویز الہی ساتھیوں سمیت باضابطہ طور پر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
21/02/2023

چوہدری پرویز الہی ساتھیوں سمیت باضابطہ طور پر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

Pray for turkey 🤲
07/02/2023

Pray for turkey 🤲

Death toll from attack on mosque in Peshawar’s Police Lines rises to 96 😓Peshawar attack !
31/01/2023

Death toll from attack on mosque in Peshawar’s Police Lines rises to 96 😓

Peshawar attack !

30/01/2023

Pathan has broken all global records including Avatar’s by becoming the highest grossing film in one day. Shahrukh Khan supremacy! 🎉

30/01/2023

Only 15 Days Stock of Pulses Remaining in Pakistan says the President of the wholesale market.

One of the best Leader in the world !!! IMRAN KHAN
30/01/2023

One of the best Leader in the world !!!

IMRAN KHAN

Address

Karachi
71500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Social Digest posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Social Digest:

Share