KaRachi_ LoVe _Hai _Karachi _Talks

KaRachi_ LoVe _Hai _Karachi _Talks KaRaChi

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَKindly recite Surah-e-Fatiha for our beloved Saad bhai. May Allah rest his sou...
04/06/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Kindly recite Surah-e-Fatiha for our beloved Saad bhai.
May Allah rest his soul ❤️
Ameen

سیزن 2024  کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
05/05/2024

سیزن 2024 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

انا اللہ وانا الیہ راجعونکراچی کا ایک اور شہری سفاک ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا, گلشن چورنگی پر واقع چیز پر کیش لینے ...
12/04/2024

انا اللہ وانا الیہ راجعون
کراچی کا ایک اور شہری سفاک ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا, گلشن چورنگی پر واقع چیز پر کیش لینے کیلئیے فلیٹ سے نیچے اترنے والا شہری تراب زیدی اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا, گھر سے عیدی کیلئیے کیش نکالنے کا بول کر نکلنے والا تراب گھر کو نا لوٹ سکا, بیوی اور بچے تراب کی راہ تکتے رہے گئے, پروردگار مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 💔

کراچی میں ڈاکوؤں کی گولی سے اب کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ میجر سعد رفیق دو بچوں کا باپ دعوتِ افطار سے واپسی اپنے گھر گلشن ا...
09/04/2024

کراچی میں ڈاکوؤں کی گولی سے اب کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ میجر سعد رفیق دو بچوں کا باپ دعوتِ افطار سے واپسی اپنے گھر گلشن اقبال کیطرف جا رہا تھا کہ ایک دم ڈکیتوں نے ڈھابہ بول دیا اور موبائل چھین نے کی کوشش کی جو اس مجاہد ہو برداشت نہیں ہوا اور نہتے میجر سعد کو ڈکیتوں نے گولی مار کر فرار ہوگئے, جسکے بعد آج سی ایم ایچ ہسپتال میں سرجری کے بعد آپ اللہ کو پیارے ہو گئے۔
پروردگار شہید کے درجات بلند فرمائے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے، کراچی والوں کے خون کا بدلہ لیا جائے ڈاکوؤں سے، اب حالات برداشت سے باہر ہوگئے ہیں۔

دختر کراچی ماہین بلوچ.ماہین سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس۔ اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے ستر بچوں کو بلا معا...
07/04/2024

دختر کراچی ماہین بلوچ.
ماہین سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس۔ اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے ستر بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے پکڑ پکڑ کر لاتی ہے، اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل کٹر اور ریزر سے اٹھنے والی مہک کے نشے میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ یقین کیجیے یہ بچی یہ تک پرکھ لیتی ہے کہ میرے کس شاگرد کو قدرت نے کن مہارتوں سے مالا مال اتارا ہے۔ ماہین کسی کی ریاضی سنوار رہی ہے تو کسی کے ننھے وجود میں چھپے آرٹسٹ کو آشکار کر رہی ہے۔ کسی کی انگریزی درست کر رہی ہے تو کسی کی الجبرا سدھار رہی ہے۔ باپ کرائے کے پیسے بچا کر بچوں کے لیے کتابیں خرید رہا ہے، بیٹی ان بچوں کو پڑھا رہی ہے۔ ماہین فخر سے کہہ رہی ہے ’’سر ان بچوں میں سے بہت سے اب اسکول جا چکے ہیں‘‘۔
اس سترہ برس کی بچی کا کردار تعلیمی پراجیکٹس پر کام کرنے والی بیس این جی اوز پر بھاری ہے؟ کراچی ادبی میلے میں دستاویزی فلم کا ایک مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں اسکول کے بچوں نے اساتذہ کی نگرانی میں حصہ لینا تھا۔ ماہین نے لیاری کی گلیوں سے کچھ ممولے اٹھائے اور شاہینوں سے لڑوانے پہنچ گئی۔ ایک فلم تیار کی جس کا عنوان ’’ہم انتہاپسندی کو شکست دیں گے‘‘ رکھا۔

جو اساتذہ تعلیمی اداروں سے اپنے شاگردوں کو لائے تھے، وہ دیکھتے رہ گئے اور ماہین بلوچ کے ممولے، جن کا والی وارث سترہ برس کی ماہین کے سوا کوئی نہیں تھا، پہلے انعام کے حقدار ٹھہر گئے۔
میڈیا کو چاہئیے ان لوگوں کو پروموٹ کریں جو گم نامی میں اتنے بڑے کام سرانجام دے رہے ہیں۔

بشکریہ: فرنود عالم

کراچی میں سفاک ڈکیت بے لگام جوہر چورنگی پر 37 سالہ نوجوان سید علی جو دو بچوں کا باپ تھا بینک کی ملازمت چھوٹنے کے بعد فوڈ...
29/03/2024

کراچی میں سفاک ڈکیت بے لگام جوہر چورنگی پر 37 سالہ نوجوان سید علی جو دو بچوں کا باپ تھا بینک کی ملازمت چھوٹنے کے بعد فوڈ پاندا میں نوکری کر رہا تھا گزشتہ رات ڈکیتوں نے ساری جمع پونجی چھینے کے بعد موت کی نیند سلادیا, بزرگ باپ نے بوڑھے ہاتھوں سے اپنے بیٹے کی خبر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی, اس شہر کے دو مزید بچے یتیم ہوگئے, پروردگار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومین کی مغفرت فرمائے۔

Maroof Qawal Amjad Sabri Ko Bichray 8 Baras Guzargaye, Aaj 16 Ramzan ul Mubarak Amjad Sabri Ki  Barsi Hai, Allah Pak Amj...
27/03/2024

Maroof Qawal Amjad Sabri Ko Bichray 8 Baras Guzargaye, Aaj 16 Ramzan ul Mubarak Amjad Sabri Ki Barsi Hai, Allah Pak Amjad Sabri Ki Magfirat Farmaye Aur Marhoom Ky Darjaat Buland Farmaye. 🤲🏻💔

اہلیان کراچی کا سوشل میڈیا پر مطالبہ۔
24/03/2024

اہلیان کراچی کا سوشل میڈیا پر مطالبہ۔

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے میری متاع حیات لٹ گئی💔
24/03/2024

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاع حیات لٹ گئی💔

تصویر میں موجود خاتون فوڈ یلوری رائڈر ہیں جو کراچی کی سڑکوں پر گھر گھر جاکر کھانا ڈلیور کرتی ہیں تاکہ انکے گھریلو اخراجا...
24/03/2024

تصویر میں موجود خاتون فوڈ یلوری رائڈر ہیں جو کراچی کی سڑکوں پر گھر گھر جاکر کھانا ڈلیور کرتی ہیں تاکہ انکے گھریلو اخراجات پورے ہوسکیں, ثناء ایک نجی بینک میں ملازمت کرتی ہیں جسکے بعد شام میں رائڈر کی جاب کرتی ہیں, پروردگار اس بہن کے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔

🏅💯
23/03/2024

🏅💯

Address

Karachi

Telephone

+923362535958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KaRachi_ LoVe _Hai _Karachi _Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KaRachi_ LoVe _Hai _Karachi _Talks:

Share