29/04/2023
پشاور رحمان بابا تھانے کے رہائشی نے ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کو وارننگ دے دی اگر ہمارے دشمنوں کو سپورٹ کرنا بند نہیں کیاگیا تو میں آپ کو بھی نہیں چھوڑونگا میرے دو بھائیوں کو شہید کیا گیاہے اور پولیس ان کی کہنے پر ہمارے گھر چھاپے ماررہے ہیں