Feroz Khan

Feroz Khan Follow my page

19/04/2025
19/04/2025

ایک ایک کروڑ کا ایک ایک لفظ کہتا ہے میرا مرشد ❤️

19/04/2025

میرا مرشد میری جان ❤️❤️

18/09/2024

*فسطائیت کا ایک سال 500 دن سے ملیٹری جیل میں قید میاں عباد فاروق کے 9 سالہ بیٹے عمار عباد کو آج ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔ 9 سال کا معصوم عمار عباد جو اپنے والد کی جدائی، ماں اور دادی کی گرفتاری، گھر پر چھاپوں، توڑ پھوڑ اور ریاستی ظلم سے خوف و ہراس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شدید ذہنی دباو سے گزرا اور اپنے ننھے سے دماغ میں یہی خوف لے کے اس دنیا سے چلا گیا، زندگی کے آخری چند مہینوں میں اس کے ننھے سے دل نے جو برداشت کیا وہ انتہائی تکلیف دہ تھا، ریاستی اداروں کے حکم پر کوئی بھی ہسپتال اس معصوم کا علاج کرنے کو تیار نہیں تھا اور گھر والوں کو ہر طرح سے دھمکیوں کا سامنا تھا، 9 سال کا معصوم عمار بالآخر اس ریاستی دہشتگردی کی تاب نہ لاتے ہوئے 18 ستمبر 2023 کو اس دنیا سے چلا گیا*

18/08/2024

*🌹سلطنت عمرانیہ کے دلیر اور بہادر سپاہیوں کو السلام علیکم❤️✌️*

28/07/2024

عمرآن خان کا دور ھے 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫

Happy Father's day ♥️اللّٰہ تعالیٰ ہرماں باپ کو صَحت وتندرستی اور ایمان کے ساتھ سَلامت رکھیں اور جِن کے والدین دُنیا میں...
17/06/2024

Happy Father's day ♥️
اللّٰہ تعالیٰ ہرماں باپ کو صَحت وتندرستی اور ایمان کے ساتھ سَلامت رکھیں اور جِن کے والدین دُنیا میں نہیں رہے اللّٰہ پاک اُن کے درجات بُلند فرمائیں !- 🙂🍂
آمین ثُم آمین 🤲

06/02/2024

*گھروں سے باہر نکلیں، ووٹ ڈالیں،ظلم کی دیواروں کو ایک دھکا اور دیں۔ یہ گرنے والی ہیں*👊🔥🇧🇫

*علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو*❤️🇧🇫

01/02/2024

💔💔🇧🇫🇧🇫❤️❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feroz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Feroz Khan:

Share