01/09/2026
ناتھا خان گوٹھ قبرستان میں سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے، لیکن تعمیر ہونے والی دیوار کے درمیان ایک قبر آ رہی ہے۔ یہ قبر جس بھی بزرگ یا مرحوم کی ہے، ان کے اہلِ خانہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ براہِ کرم آ کر اپنے پیارے کی قبر کو دیکھیں اور متعلقہ اداروں سے رابطہ کرکے قبر کی حرمت کا خیال رکھتے ہوئے مناسب حل نکالیں۔
قبرستان کی حرمت اور مرحومین کا احترام ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
Shades of Usman YouTube Channel — Karachi