05/09/2023
نہ لکھنے کی سکت نہ دیکھنے کی ھمت😭😭😭
مینگورہ کے قریب پرانی بنڑ چوکی کے ساتھ شوہر کے مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بیٹا ماں کے لاش کے ساتھ بھیٹا روتا رہا۔
مقامی لوگوں کے مطابق قاتل کا نام اختر علی ہے اور تعلق بھٹئ چوک سے ہی ہے ۔۔۔