MYM News

MYM News Support-me Support/Pakistan Support/Humanity
WE LOVE NATURE MORE THAN CRISIS ❤️ Support/me Support/humanity Support/Pakistan

09/05/2023

یہ ہی کام مریم نواز نے کرا یہ ہی کام نواز شریف نے کرا لیکن ان کی گورمنٹ میں ادارے کو دھمکی دی وہاں ایکشن نہیں ہوا
عمران خان نے صرف ایک بات کی اور آج ادارے کی طرف
سے بیان آگیا

عمران خان کے بارے میں رویہ مختلف کیوں ؟ عوام

عیدافطر کی نماز 🌹ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کی نماز عید گاہ میدانِ تھارولین میں  08:15 بجے ادا کی جائیگی۔بمقام : ...
21/04/2023

عیدافطر کی نماز 🌹

ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کی نماز عید گاہ میدانِ تھارولین میں 08:15 بجے ادا کی جائیگی۔
بمقام : عید گاہ میدان تھارو لین علی بھائی آڈیٹوریم والی گلی گارڈن ویسٹ نشتر روڈ کراچی ۔

‏عجب رسم ہے چارہ گروں کی محفل میںلگا کے زخم نمک سے مساج کرتے ہیںغریبِ شہر ترستا ہے اک نوالے کوامیرِ شہر کے کتے بھی راج ک...
30/03/2023

‏عجب رسم ہے چارہ گروں کی محفل میں
لگا کے زخم نمک سے مساج کرتے ہیں
غریبِ شہر ترستا ہے اک نوالے کو
امیرِ شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں

16/03/2023

پاکستان میں عوام غریب
اور
حکمران کم عقل پائے جاتے ہیں
Fact of Pakistan 🇵🇰

15/03/2023

مریم نے کتا پالا منچو والا منچوں والا
امران خان ایک سچا انسان ہے اور جو لوگ پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں وہ سب ملک گدار ہیں ۔،
آج حق کے ساتھ کھڑے نہیں ہوۓ
کل وقت کا فرعون ہمیں بھی نہیں چھوڑے گا

No internet Service at    MOST DANGEROUS PERSON OF PAKISTAN Imran Khan IS NOT SAVE.!
14/03/2023

No internet Service at
MOST DANGEROUS PERSON OF PAKISTAN Imran Khan IS NOT SAVE.!


مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا...
14/03/2023

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا ڈر نہیں رہتا؟؟؟
اس نے ہنس کر کہا بھائی "چور کبھی مطالعہ نہیں کرتا اور جو مطالعہ کرتا ہے وہ کبھی چوری نہیں کرتا."
یہ واقعہ کافی عرصہ پہلے پڑھا تھا لیکن آج جب اشرافیہ کو توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کرتے دیکھا تو اس مصری بھائی کی بات پر یقین ہوگیا کہ چور مطالعہ نہیں کرتا ہے.
توشہ خانہ سے ہر چیز اٹھائی گئی سوائے تحفے میں ملی ایک درجن کتب کے.

رمضان مبارک کے موقع پر آسٹریلیا میں 25٪ ڈسکاؤنٹ جب کہ پاکستان میں اسی کوئ کوش خبری نہیں ۔! جیو غریب مرو غریب ہم تمھارے س...
11/03/2023

رمضان مبارک کے موقع پر آسٹریلیا میں 25٪ ڈسکاؤنٹ جب کہ پاکستان میں اسی کوئ کوش خبری نہیں ۔! جیو غریب مرو غریب ہم تمھارے ساتھ ہیں رمضان مبارک ۔،

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share